
مودی حکومت اسرائیل کو اسلحہ کی فراہمی کے ذریعہ غزہ کی نسل کشی میں شامل
ہفتہ 31 مئی 2025 01:30
(جاری ہے)
بیان میں کہا گیا کہ عالمی طاقتیں اسرائیل کو روکنے کے لیے کوئی قدم نہیں نہیں اٹھارہیں، بلکہ اس نسل کشی کو مغربی طاقتوں خاص طور پر امریکہ کی مدد حاصل ہے۔
بیان میں مزید کہا گیا کہ اقوام متحدہ کے انسانی ہمدردی کے سربراہ ٹام فلیچر نے حال ہی میں خبردار کیا ہے کہ اگر غزہ تک امداد نہ پہنچی توعلاقے میں 14ہزار بچے مر سکتے ہیں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اس وقت 60ہزار حاملہ خواتین غذائی قلت، بھوک اور صحت کی ناکافی سہولیات کی وجہ سے سنگین حالات سے گزر رہی ہیں۔مزید قومی خبریں
-
رجسٹریشن مہنگی ہونے کے باوجود گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں اضافہ
-
جیکب آباد پولیس نے سیریل کلرک کو مقابلے میں مار ڈالا
-
جعلی نمبر پلیٹس پر اب 419 اور 420 کے تحت مقدمات درج ہوں گی: ڈی آئی جی ٹریفک
-
بانی پی ٹی آئی شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہوچکا، فیلڈ مارشل کیخلاف جھوٹی مہم چلا رہا ہی: عظمیٰ بخاری
-
میجر زیاد سلیم و سپاہی ناظم حسین کو مریم نواز کا خراج عقیدت و اظہار تعزیت
-
پانی زندگی ہے مگرغفلت موت کا سبب بن سکتی ہی: مریم نواز
-
ملکی تاریخ کے سب سے بڑا آن لائن فراڈ نیٹ ورک کے مرکزی ملزم ملک تحسین اعوان کا مزید 5روزہ جسمانی ریمانڈ دیدیا گیا
-
سینٹ نے پارلیمنٹیرنزکو حکومتی افسران اورآئینی اداروں کے سربرہان سے کم درجہ ملنے کے معاملے کو کمیٹی کے سپرد کردیا
-
وزیرِاعظم شہبازشریف کی ڈاکٹرفوزیہ صدیقی سے ملاقات
-
فیصل آباد ، چینی کی سرکاری قیمتوں پرسختی سے عملدرآمد کرانے کا فیصلہ
-
وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین سے اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خوراک و زراعت کے وفد کی ملاقات، پاکستان کے زرعی و لائیوسٹاک شعبے میں جاری اشتراک عمل کا جائزہ لیا گیا
-
وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی زیر صدارت حضرت بری امام سرکارؒ کے سالانہ عرس مبارک کے انتظامات سے متعلق ذیلی کمیٹی کا اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.