
قومی ہیرو ارشد ندیم نے ایشئن ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت کر قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ،50 سال سے زیادہ عرصہ کے بعد ایشئن ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیتنے والے پاکستانی بن گئے
ہفتہ 31 مئی 2025 15:50
(جاری ہے)
ارشد ندیم نے تیسری کوشش میں 85.57 میٹر کی تھرو جبکہ چوتھی کوشش میں 83.99 میٹر کی تھرو پھینکی اور گولڈ میڈل کے حقدار قرار پائے۔
اییشئن ایتھلیٹکس کی تاریخ میں 1973 کے بعد پاکستان نے پہلا گولڈ میڈل جیتا ہے۔واضح رہے کہ پاکستان نے اس ایونٹ میں 1973 میں آخری بار گولڈ میڈل جیتے تھے۔1973 میں فلپائن میں ہونے والے مقابلوں میں پاکستان نے جیولن تھرو اور 800 میٹر ریس کے گولڈ جیتے تھے جس میں 800 میٹر ریس کا گولڈ محمد یونس اور جیولن تھرو کا گولڈ میڈل اللہ داد نے جیتا تھا۔ ارشد ندیم نے ایشئن ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں 50 سال سے زائد عرصے کے بعد گولڈ میڈل جیتنے والے پہلے پاکستانی کا اعزاز بھی حاصل کیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ٓلاہورمیں قاتل ڈمپر بے قابو، انتظامیہ کی مجرمانہ خاموشی ناقابلِ قبول ہی: محمد سرور چوہدری
-
امریکہ کی ثالثی پر انحصار کرنے کی بجائے ہمیں اپنی طاقت اور وقار پر یقین رکھنا ہوگا،حافظ نعیم الرحمن
-
بھارت کے خلاف جنگ میں بھی کچھ لوگ پاکستان فوج کے خلاف باتیں کرتے رہے‘ حافظ نعیم الرحمٰن
-
لاہور‘ بوتل میں نشہ آورچیز ملا کر شہری کو لوٹنے والا مالشی گرفتار
-
تربیلا، منگلااورچشمہ ریزوائرمیں قابل استعمال پانی کا مجموعی ذخیر ہ 43 لاکھ37 ہزار ایکڑ فٹ رہ گیا
-
طلبہکیلئے سپورٹس کمپلیکس کے دروازے کھول دیئے ، رانا ثنا اللہ
-
ندیم افضل چن کا سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
-
ملیرجیل سے فرار ہونے والے قیدیوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
قیدیوں کے فرارکا واقعہ؛ ڈی آئی جی جیل اور سپرنٹنڈنٹ کو معطل کردیا، شرجیل میمن
-
ریلوے نے لاہور میں اپنے ذیلی ادارے کے دفاتر کو تالے لگا دیئے
-
سید یوسف رضا گیلانی73 ویں سالگرہ 9 جون کو منائیں گے
-
حضرت بابا فریدالدین گنج شکر کے سالانہ عرس مبارک کے سلسلہ میں انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے اعلیٰ سطحی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.