
کراچی پریس کلب کے ممبران کا 30 سالہ دیرینہ مسئلہ حل، ہاکس بے اسکیم 42 کی لیز کا عمل مکمل
اس کامیابی پربلاول بھٹو زرداری، وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ ، شرجیل انعام میمن اور وزیر بلدیات سعید غنی کاشکریہ اداکرتے ہیں،فاضل جمیلی/سہیل افضل خان
ہفتہ 31 مئی 2025 21:40
(جاری ہے)
فاضل جمیلی نے مزید کہا کہ ہائوسنگ اسکیموں میں ترقیاتی کاموں کے حوالے سے متعلقہ محکموں سے پہلے ہی روابط قائم کیے جا چکے ہیں، اور امید ہے کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ان کے لیے فنڈز بھی مختص کر دیے جائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ اس پیشرفت سے پورے علاقے کی اراضی کی ویلیو میں اضافہ ہو گا، اور ایل ڈی اے کو اختیارات ملنے کے بعد زمین و جائیداد کے حوالے سے سرگرمیاں تیز ہوں گی، جن میں لیز کا عمل ایک مثبت اور خوش آئند قدم ہی-واضح رہے کہ بینک سے قرضہ لینے کے لیے لیز بنیادی شرط ہے اور اب لیز کا عمل مکمل ہونے کے بعد اس بات کے قوی امکانات پیدا ہو گئے ہیں کہ ممبران اپنے گھروں کے تعمیر کے لیے بینک سے قرضہ حاصل کر سکیں گے۔پریس کلب کے صدر فاضل جمیلی اور سیکریٹری سہیل افضل خان سمیت پوری مجلس عاملہ نے اس کامیابی پر پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ ،صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن اور وزیر بلدیات سعید غنی کا خصوصی شکریہ ادا کیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ایل ڈی اے کے ڈائریکٹر جنرل صفدر بگھیو، ڈائریکٹر لینڈ یاور مہدی اور ایل ڈی اے کے لیگل ہیڈ عرفان علی ابڑو کا بھی شکریہ ادا کیا گیا، جن کی کوششوں سے یہ مسئلہ حل ہوا۔انہوں نے کہا کہ اس فیصلے سے نہ صرف ایل ڈی اے کا مالی بحران حل ہوجائے بلکہ ایل ڈی اے کی آمدنی میں بھی اضافہ ہوگا۔مزید قومی خبریں
-
کراچی: مئی سے اب تک 6 افراد کتے کے کاٹنے سے جاں بحق
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا رحیم یار خان میں دو سالہ بچی کے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے پرشدید غم وغصے کااظہار
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
جہانگیر ترین سیلاب متاثرین کی جلد بحالی کے لئے سرگرم ،5کروڑ روپے امداد کا اعلان
-
مریم نوازکا ایکشن ! ستھرا پنجاب کے ورکرز کو تنخواہوں کی ادائیگی یقینی بنانے کا حکم
-
گورنرخیبرپختونخوا کی بیلجیئم کے سابق وزیراعظم سے ملاقات
-
پاکستان میں آبی مسائل کا حل بہتر حکمت عملی میں پوشیدہ
-
پاکستانی برآمدات میں جولائی 2025میں 16.43فیصد اضافہ،حجم 2.68ارب ڈالر رہا
-
گاڑیوں، موٹرسائیکل کی فائلز، نمبر پلیٹس اور کارڈ کے ڈلیوری چارجز میں اضافہ متوقع
-
گورنر خیبر پختونخوا نے بیلجیئم کے سابق وزیراعظم اور رکن یورپی پارلیمنٹ ایلیو ڈی روپوسے ملاقات
-
وزیراعلی خیبرپختونخوا کی زیرِ صدارت ضم اضلاع کے تیز رفتار ترقیاتی پروگرام کے لئے کمیٹی کااہم ا جلاس
-
سلمان رفیق کی زیر صدارت ریسکیو ہیڈکوارٹر میں مون سون کے انتظامات بارے اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.