
رانا ثناء اللہ خان ،محی الدین وانی اور ڈی جی پی ایس بی کی ارشد ندیم کوایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد
ہفتہ 31 مئی 2025 22:10
(جاری ہے)
ڈی جی پی ایس بی یاسر پیرزادہ نے کہا کہ ارشد ندیم کی شاندار کارکردگی پر پوری قوم کو فخر ہے ، ایشین ایتھلیٹکس چیمیئن شپ 2025 میں گولڈ میڈل جیتنا ارشد ندیم کی محنت ،لگن اور عزم کا ثبوت ہے ، جنوبی کوریا میں جیتا گیا یہ اعزاز پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن کرنے کا باعث بنے گا، انہوں نے کہا کہ ارشد ندیم مستقبل میں بھی اپنی کارکردگی سےقوم کا سر فخر سے بلند کرتے رہیں گے، پی ایس بی مستقبل میں بھی کھلاڑیوں کو تربیت اور ہرممکن سہولیات فراہم کرتی رہے گی تاکہ ارشدندیم جیسے کھلاڑی عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرتے رہیں۔

مزید قومی خبریں
-
ٓلاہورمیں قاتل ڈمپر بے قابو، انتظامیہ کی مجرمانہ خاموشی ناقابلِ قبول ہی: محمد سرور چوہدری
-
امریکہ کی ثالثی پر انحصار کرنے کی بجائے ہمیں اپنی طاقت اور وقار پر یقین رکھنا ہوگا،حافظ نعیم الرحمن
-
بھارت کے خلاف جنگ میں بھی کچھ لوگ پاکستان فوج کے خلاف باتیں کرتے رہے‘ حافظ نعیم الرحمٰن
-
لاہور‘ بوتل میں نشہ آورچیز ملا کر شہری کو لوٹنے والا مالشی گرفتار
-
تربیلا، منگلااورچشمہ ریزوائرمیں قابل استعمال پانی کا مجموعی ذخیر ہ 43 لاکھ37 ہزار ایکڑ فٹ رہ گیا
-
طلبہکیلئے سپورٹس کمپلیکس کے دروازے کھول دیئے ، رانا ثنا اللہ
-
ندیم افضل چن کا سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
-
ملیرجیل سے فرار ہونے والے قیدیوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
قیدیوں کے فرارکا واقعہ؛ ڈی آئی جی جیل اور سپرنٹنڈنٹ کو معطل کردیا، شرجیل میمن
-
ریلوے نے لاہور میں اپنے ذیلی ادارے کے دفاتر کو تالے لگا دیئے
-
سید یوسف رضا گیلانی73 ویں سالگرہ 9 جون کو منائیں گے
-
حضرت بابا فریدالدین گنج شکر کے سالانہ عرس مبارک کے سلسلہ میں انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے اعلیٰ سطحی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.