
پنجاب کابینہ کی جانب سے چائلڈ پروٹیکشن پالیسی کی منظوری ، بچوں کے تحفظ میں تاریخی سنگ میل
منگل 3 جون 2025 18:54
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعلیٰ مریم نواز کے لیے بچوں کے حقوق کا تحفظ ہمیشہ اولین ترجیح رہا ہے۔
چیئرپرسن نے بتایا کہ چائلڈ پروٹیکشن بیورو اس پالیسی کے تحت کیس مینجمنٹ سسٹم پر ایک سال قبل ہی کام کا آغاز کر چکا ہے، جبکہ دو سال قبل یہ پالیسی ہوم ڈپارٹمنٹ کے ذریعے ارسال کی گئی تھی۔ اس پالیسی کی تیاری میں یونیسیف پاکستان کی تکنیکی معاونت بھی شامل رہی۔سارہ احمد نے کہا کہ پنجاب پاکستان کا پہلا صوبہ ہے جہاں بچوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے باضابطہ چائلڈ پروٹیکشن پالیسی منظور کی گئی ہے۔ یہ پالیسی صوبے میں بچوں کے ساتھ بدسلوکی، زیادتی، تشدد اور استحصال کی روک تھام کے لیے ایک جامع روڈ میپ فراہم کرتی ہے۔
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کی لاکھوں حجاج کرام کو حج کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد
-
وزیراعلیٰ سندھ کا عیدالاضحیٰ کے موقع پر قیدیوں کے لیے 120 دن کی معافی کا اعلان
-
وزیراعلیٰ سندھ کی حج کی سعادت حاصل کرنے والے مسلمانوں کو مبارکباد
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا سابق وفاقی وزیر عباس آفریدی کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار
-
آئین کے تحت حاصل اختیار کو احتجاج میں خم ٹھونک کر استعمال کروں گا، علی امین گنڈاپور
-
عیدالاضحی، قسائی نخرے دکھانے لگے، نرخ بڑھا دیئے، اناڑی بھی میدان میں اتر آئے
-
اسرائیل دنیا کا سب سے بڑا قاتل ہے،ثروت اعجاز قادری
-
ریل اور روڈ کے ذریعے وسطی ایشیائی ممالک اور یورپ و روس تک رسائی گیم چینجز ہے، وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کی قزاخستان کے سفیر یرزہان کستافن سے گفتگو
-
جعلی حکومت نے بغض عمران خان میں ملک میں اندھیر نگری چوپٹ راج قائم کر رکھا ہے، بیرسٹر سیف
-
بے روزگاری کے خاتمے کے لیے صنعتی شعبے کی ترقی نہایت ضروری ہے،وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
-
خطے کا مستقل امن کشمیر کا مسئلہ حل کرنے سے جڑا ہوا ہی: راجہ پرویز اشرف
-
حج مساوات انسانی کا عظیم مظہرہے:شیخ الاسلام ڈاکٹرطاہرالقادری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.