
ملٹری اکیڈمی میں شہبازشریف نے جو تقریر کی وہ نہایت کمزور تھی
فاشسٹ مودی کا مقابلہ کمزور تقریر سے نہیں کیا جاسکتا، شہبازشریف کو 8 مئی کو جوابی حملہ کردینا چاہیئے تھا، پی ٹی آئی فرنٹ پر متحدرہی، جن کو ڈیجیٹل دہشتگرد کہا گیا وہ سب سے آگے تھے۔ اپوزیشن لیڈرقومی اسمبلی عمرایوب خان
ثنااللہ ناگرہ
منگل 3 جون 2025
21:17

(جاری ہے)
پلوامہ کا جب حملہ ہوا تھا تو عمران خان نے کہا تھا کہ مودی ایک فاشسٹ ہے، عمران خان نے کہا تھا کہ پہلے حملہ کروں گا جبکہ بعد میں سوچوں گا۔
اب جب پہلگام واقعہ ہوا تو میں نے بطور اپوزیشن لیڈر کہا تھا کہ وزیراعظم شہبازشریف پہل کریں اور ہندوستان کو جواب دیں۔ 2022-23 کی رپورٹ ہے جس کے تحت پاکستان میں لائیواسٹاک میں اضافہ ہوا ہے، مال مویشی اور گدھوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے، جبکہ زراعت کی بات نہیں کی جاتی۔ انہوں نے کہا کہ مجھ سمیت پی ٹی آئی کے کئی لوگوں کے نام ای سی ایل میں ڈالے ہوئے ہیں، بیرون ملک اپنے لوگوں کو متحرک کریں گے۔ ایوب خان نے کہا کہ 1965کی جنگ میں ہندوستان کی 75فیصد تباہی ایئرفورس اور آرٹلری نے کی تھی، ملٹری اکیڈمی میں شہبازشریف کی تقریر نہایت کمزور تقریر تھی، فاشسٹ مودی کا مقابلہ کمزوری سے نہیں کیا جاسکتا، میں چاہتا ہوں کہ ہماری مسلح افواج ہمیشہ مضبوط ہو، جدید ہتھیاروں میں ہمیں انویسٹمنٹ کرنی ہوگی، بطور وزیراعظم ٹریگرشہبازشریف نے دبانا تھا، شہبازشریف کو 8 تاریخ کو جوابی حملہ کردینا چاہیئے تھا۔
مزید اہم خبریں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کے تباہ ہونے والے ہیلی کاپٹر کا بلیک باکس مل گیا
-
جوڈیشل کمیشن میں تحریک انصاف نو مئی میں ملوث ثابت ہو تو ضرور معذرت کریں گے، ترجمان پی ٹی آئی
-
معافی تلافی کرکے جیل سے باہر نکلنا ہی عملیت پسندی ہے، سہیل وڑائچ کا عمران خان کو مشورہ
-
ڈیلٹا کی موت: دریائے سندھ سکڑتا اور ڈوبتا جا رہا ہے
-
ڈیئر قیدی جی! سہیل وڑائچ کا عمران خان کے نام کالم میں یوٹرن لینے کا مشورہ
-
ڈکی بھائی کو کیوں گرفتار کیا گیا؟ یوٹیوبر کیخلاف درج مقدمے کی تفصیل سامنے آگئی
-
پاکستان میں سیلاب: بنیر میں 220 ہلاکتیں، ریلیف آپریشن جاری
-
مون سون کے ابھی مزید سپیل آئیں گے، شدت پہلے سے بھی زیادہ ہوگی، چیئرمین این ڈی ایم اے
-
آلو اور ٹماٹر کی تو پرانی رشتہ داری نکل آئی
-
تاریخ کے دو رُخ | ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
پنجاب کی جیلوں میں قیدیوں کے لیے فیملی ہومز، ایک دیرینہ خواب کی تعبیر
-
جرمنی میں مستحق شہریوں کو 47 بلین یورو کی ریکارڈ ادائیگیاں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.