
پنجاب حکومت سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے پوری طرح یکسو ہے، ساجد عزیز میر
ملک میں صنعتی ترقی کے لیے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا، صدر پاکستان بزنس فورم لاہور
بدھ 4 جون 2025 13:54
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا پاکستان بزنس فورم تاجروں کے جائز مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کروائے گا۔
انھوں نے مزید کہا کہ صنعت کی ترقی ملکی ترقی کا باعث ہے۔ ہمیں صنعتی ترقی کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، حکومت اس وقت ملک میں معاشی استحکام کے لیے کام کر رہی ہے۔ پالیسی ریٹ میں کمی سے کاروبار میں استحکام آرہا ہے۔ ہم درست سمت کی جانب گامزن ہیں لیکن ہر سیکٹر کو برآمدات کرنا ہوں گی، ہمیں اپنی برآمدات میں اضافے کے لیے کام کرنا ہے۔ صدر پاکستان بزنس فورم لاہور نے زور دیا کہ 10 جون کو پیش کیا جانے والا بجٹ کاروباری ماحول کو سہارا دینے والا اور مہنگائی سے نجات دلانے والا ہونا چاہیے۔ آئندہ مالی سال میں ترقیاتی اخراجات میں 100 ارب کی کٹوتی خوش آئند ہے اور یہ وسائل دفاع اور معاشی بحالی پر مرکوز کیے جا سکیں گے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ جامعات کو صنعت و تجارت کے شعبے کے ساتھ قریبی رابطہ رکھنا چاہیے تاکہ طلبہ نہ صرف نوکریاں تلاش کرنے والے بنیں بلکہ روزگار فراہم کرنے والے اور لیڈر بھی بن سکیں۔ پی بی ایف اس بات پر یقین رکھتا ہے کہ پاکستان کی معاشی ترقی کا انحصار تعلیم اور صنعت کے درمیان فاصلے کم کرنے میں ہے۔
مزید تجارتی خبریں
-
موبائل فونز کی قومی درآمدات میں اپریل کے دوران 21.82 فیصد کمی
-
ملک میں فی تولہ سونے کا بھائو 4ہزار 300 روپے بڑھ گیا
-
کراچی کیلئے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 99 پیسے فی یونٹ کی کمی کردی گئی
-
ایس ای سی پی کا مالیاتی رسائی بڑھانے کے لیے پیئر ٹو پیئر اور کرائوڈ لینڈنگ پر مشاورتی پیپر جاری،آراء طلب
-
حکومت انکم ٹیکس کی کم از کم حد 10لاکھ روپے مقررکرے ‘ آل پاکستان انجمن تاجران
-
موبائل فونز کی قومی درآمدات میں اپریل کے دوران 21.82 فیصد کمی
-
حکومتی قرضوں کا حجم اپریل کے اختتام پر 74ہزار936ارب روپے ہوگیا،سٹیٹ بنک
-
سیمنٹ کی فروخت میں 11 ماہ کے دوران 2.45فیصد ،برآمدا ت میں 25.73 فیصد اضافہ
-
پام آئل کی درآمدات میں اپریل کے دوران 39.26 فیصد اضافہ ہوا ،شماریات بیورو
-
فٹ بال کی برآمدات میں اپریل 2025 کے دوران 32.87 فیصد کمی ،پی بی ایس
-
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں تنزلی
-
پیاف کا وزارت تجارت کی2029تک 60ارب ڈالر برآمدی ہدف سے معذوری پر تشویش کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.