
فیصل آباد میں 13سالہ گھریلو ملازمہ پر وحشیانہ تشدد کے نتیجے میں ہلاکت قابل مذمت
چالڈ لیبر ایکٹ پر حکومتی ادارے عمل درآمد کروانے میں بری طرح ناکام دکھائی دیتے ہیں‘جاوید قصوری معصوم بچوں سے مزدوری لینے والوں کے خلاف سخت سزائوں کو اطلاق کیا جائے‘امیرجماعت اسلامی پنجاب وسطی
بدھ 4 جون 2025 14:50

(جاری ہے)
چائلڈ لیبر کے حوالے سے کئی قانو ن بنائے جا چکے ہیں مگر المیہ ہے کہ اس پر حکومتی ادارے عمل درآمد کروانے میں بری طرح ناکام دکھائی دیتے ہیں۔
حکومت کا اولین فرض بنتا ہے کہ وہ ان بچوں کی تعلیم کا مناسب بندوبست کرے ، پاکستان اس وقت تک ترقی کی منازل طے نہیں کر سکتا جب تک ملک کے اندر شرح خواندگی سو فیصد نہیں ہو جاتی ، اس وقت پاکستان میں شرح خواندگی 62.8فیصد ہے ۔تعلیم کا حصول ہر بچہ کا بنیادی حق ہے جو اسے ملنا چاہئے ۔ انہوں نے کہا کہ حکمرانوں نے چائلڈ لیبر کے تدارک کیلئے زبانی جمع خرچ سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں کیا۔محمد جاویدقصوری نے مزید کہا کہ پاکستان میں چائلڈ لیبر کو روکنے کے لیے حکومت طویل مدتی اور مضبوط ایکشن پلان مرتب کرے ،اس کی روک تھام کے لئے بنائے جانے والے اداروں کی کارکردگی کو مانیٹر کرنے کی بھی ضرورت ہے۔رشوت کے کلچر کا خاتمہ ہو جاے تو اداروں کے مطلوبہ اہداف کا حصول ممکن ہے۔ان کی کارکردگی سو فیصد ہو سکتی ہے ۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت چائلڈ لیبر کے شکار بچوںکو پڑھانے کا بندوبست کرے اوران کے پڑھائی کے سلسلے کی مکمل نگرانی کی جائے۔
مزید قومی خبریں
-
آئین کے تحت حاصل اختیار کو احتجاج میں خم ٹھونک کر استعمال کروں گا، علی امین گنڈاپور
-
عیدالاضحی، قسائی نخرے دکھانے لگے، نرخ بڑھا دیئے، اناڑی بھی میدان میں اتر آئے
-
اسرائیل دنیا کا سب سے بڑا قاتل ہے،ثروت اعجاز قادری
-
ریل اور روڈ کے ذریعے وسطی ایشیائی ممالک اور یورپ و روس تک رسائی گیم چینجز ہے، وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کی قزاخستان کے سفیر یرزہان کستافن سے گفتگو
-
جعلی حکومت نے بغض عمران خان میں ملک میں اندھیر نگری چوپٹ راج قائم کر رکھا ہے، بیرسٹر سیف
-
بے روزگاری کے خاتمے کے لیے صنعتی شعبے کی ترقی نہایت ضروری ہے،وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
-
خطے کا مستقل امن کشمیر کا مسئلہ حل کرنے سے جڑا ہوا ہی: راجہ پرویز اشرف
-
حج مساوات انسانی کا عظیم مظہرہے:شیخ الاسلام ڈاکٹرطاہرالقادری
-
وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان اور وزیر مملکت ملک رشید احمد خان کی ملاقات
-
پاکستان کو اسوقت سیاسی استحکام ،قومی اتفاق رائے کی اشد ضرورت ہے‘آصف علی زرداری
-
کردار سنوارنا آسان نہیں، محنت طلب کام ہے، علامہ الیاس قادری
-
پاکستان کو ایک سبز انقلاب کی ضرورت ہے،بلاول بھٹوزرداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.