
بھارت کو ہمارے پائلٹس اور ہماری ٹیکنالوجی نے مارا ہے، جنگ میں بھارتی رافیل ایسے گرے جیسے چڑیا گرتی ہیں، مصدق ملک
روایتی جنگ میں بھارت نے ایسی مارکھائی کہ دنیا نے تماشا دیکھا ، بھارت نے پاکستان پرحملہ کرکے دنیا میں اپنی سبکی کرائی، بھارت نے ڈھونگ رچارکھا تھا کہ روایتی جنگ میں ہماراکوئی ثانی نہیں، وفاقی وزیر کی گفتگو
فیصل علوی
جمعرات 5 جون 2025
14:35

(جاری ہے)
بھارت ہم سے 7 گنا زیادہ اسلحہ دنیا سے خریدتا ہے۔ دوسری جانب پاکستانی سفارتی مشن کی رکن حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ بھارت دہشت گردی کو ہتھیار بنانا چاہتا ہے تاہم دنیا پاکستان کو دہشت گردی کے خاتمے کیلئے ایک ذمہ دار ملک کے طور پر دیکھ رہی ہے۔
بھارت دہشت گردی کو ہتھیار بنانا چاہتا ہے جبکہ دنیا پاکستان کو دہشت گردی کے خاتمے کیلئے ایک ذمہ دار ملک کے طور پر دیکھ رہی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام میںگفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بھارت عالمی قانون کو نظر انداز کرنا چاہتا ہے اسی لئے ان کے وفد نے اقوام متحدہ میں مصروفیات ہی نہیں رکھیں۔بھارت نے کینیڈا اور امریکا میں بھی ماورائے عدالت قتل کے بعد معاملہ رفع دفع کرنے کی کوشش کی۔گفتگو کے دوران رہنماءپیپلزپارٹی حنا ربانی کھر نے مزید کہا کہ کینیڈا نے مودی کو جی سیون سربراہ اجلاس میں مدعو نہیں کیا جس سے یہ پیغام گیا کہ کینیڈا اس رویے کو برداشت نہیں کرے گا۔ پاکستان نے مودی کا ماضی بھلانے کی کوشش کی مگر مودی کا جواب ملا روٹی کھاو، ورنہ میری گولی کھاو۔پاکستانی سفارتی مشن کی رکن حنا ربانی کھر کایہ بھی کہنا تھا کہ بھارت دہشت گردی کو ہتھیار بنانا چاہتا ہے جبکہ دنیا پاکستان کو دہشت گردی کے خاتمے کیلئے ایک ذمہ دار ملک کے طور پر دیکھ رہی ہے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں سائیکل کا پہیہ دوبارہ چل پڑا
-
بچوں کے ہاتھوں میں اسمارٹ فون، والدین کو کیا کرنا چاہیے؟
-
پولیو کے مکمل خاتمے کی راہ میں کیا چیز رکاوٹ؟
-
ملک بھرمیں 911 ہیلپ لائن فوری طور پرفعال کردی گئی
-
پاکستان کا نیا کروزمیزائل فتح چہارم، دنیا میں دھاک بٹھا دی
-
نظام انصاف میں مصنوعی ذہانت کو استعمال کیا جائے، سپریم کورٹ
-
وزیرداخلہ محسن نقوی سے امریکی رابطہ کار لوگروف کی ملاقات
-
اسحاق ڈار کا حالیہ کلاؤڈ برسٹ اور سیلاب سے جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس
-
اسحاق ڈار لندن میں پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کے منصوبے کا افتتاح کریں گے
-
سیلاب متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے‘ ہر قسم کی مدد کی جائے گی، وزیراعظم
-
فوج کا کوئی انٹرسٹ نہیں کہ معصوم لوگوں کو دہشتگردی کے الزام میں مارے، ڈی جی آئی ایس پی آر
-
قومی شاہراہ پر مہنگی گاڑیوں سے بھرا ٹرالر الٹ گیا، لگژری گاڑیاں مکمل تباہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.