
الیکشن کمیشن کی جانب سے بلوچستان کی مخصوص نشستوں پر لوکل گورنمنٹ انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا گیاہے
جمعرات 5 جون 2025 21:58
(جاری ہے)
شیڈول کے تحت امیدواروں کی نظرثانی شدہ فہرست کی اشاعت 12 جولائی کو ہوگی ۔جبکہ امیدوار 14 جولائی تک کاغذات نامزدگی واپس لے سکیں گے۔
جس کے بعد 15 جولائی کو امیدواروں کے نظرثانی شدہ فہرست کی اشاعت اور امیدواروں کو انتخابی نشانات کی الاٹمنٹ کی جائے گی۔ شیڈول کے مطابق 3 اگست 2025 پولنگ کا دن ہوگا۔اور رزلٹ کا اعلان 6 اگست 2025 کو کیا جائے گا۔ان انتخابات کیلئے تقر رشدہ افسران میں ڈپٹی کمشنرز، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز، تحصیلدار، نائب تحصیلدار، اسسٹنٹ کمشنرز، اور محکمہ تعلیم و زراعت کے افسران شامل ہیں۔ تمام افسران بلوچستان کے متعلقہ اضلاع میں لوکل کونسلز کی مخصوص نشستوں (خواتین، مزدور، کسان، غیر مسلم)کے انتخابات کے انعقاد کو یقینی بنائیں گے۔ اور انتخابات کے دوران کسی بھی قسم کی قانون کی خلاف ورزی کرنے پر قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
مزید اہم خبریں
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا، نوٹی فکیشن جاری
-
ایرانی سپریم لیڈرکو قتل کرنے کے اسرائیلی منصوبے کا انکشاف، صدر ٹرمپ نے پلان رد کردیا
-
ایران اور اسرائیل کے ایک دوسرے پر شدید میزائل حملے جاری
-
ایران کا اسرائیلی وزیراعظم کی رہائش گاہ پر میزائل حملہ
-
ایران اور اسرائیل جلد معاہدہ کریں گے، امریکی صدر کا دعویٰ
-
مشرق وسطیٰ: کشیدگی کم کرنے میں کردار ادا کریں گے، جرمن وزیر خارجہ
-
ملک کے 5 فیصد امیر ترین گھرانوں کی جانب سے 1600 ارب روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف
-
یورپ میں الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت میں تیزی
-
’کچھ بھی باقی نہیں بچا‘: ایرانی حملے سے نبردآزما اسرائیلی
-
بھارتی ہیلی کاپٹر حادثات، فضائی عملے کی صلاحیتوں پر سنگین سوال اٹھنے لگے
-
ایران کے میزائل حملوں میں گیس اور تیل کی ترسیلی لائنوں کو نقصان پہنچا ہے.اسرائیل کا اعتراف
-
ایران کا آپریشن ”علی ابن طالب“کے تحت جدید میزائل سسٹمزسے اسرائیل پر حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.