
گورنر ہاوس پشاور میں گزشتہ شب آپریشن بنیان المرصوص میں پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے پروقار تقریب
جمعہ 6 جون 2025 14:20
(جاری ہے)
پاکستانی قوم اپنی بہادر افواج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے اور ملکی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ 78 گھنٹوں میں ایسا دشمن جس کے ذخائر، ابادی اور وسائل زیادہ تھے اسکو ناکوں چنے چبوانے ، ہماری فضائیہ نے ان کے چھ طیارے گرائے- انہوں نے کہا کہ انڈیا کی ہٹ دھرمی بڑھتی رہی مگر ہماری افواج نے صبر سے ایک مناسب ٹائمنگ پر جواب دیا ۔
ہم اپنے دفاعی بجٹ پر تبصرے کرتے ہیں 78 گھنٹے کی جنگ میں بتایا کہ کہاں جاتا ہے جب حملہ ہوا دنیا خاموش تھی سپر پاور بھی کہتی تھی کہ خود دیکھیں مگر ہمارے جواب سے انڈیا چیخ پڑا اور سپر پاور بھی میدان میں آئی، ہمارے اتحادی دوست ممالک جو اس جنگ میں کھڑے تھے وزیر اعظم نے ان ممالک کا شکریہ بھی ادا کیا اور پاکستانی عوام بھی اتحادی ممالک کے شکر گزار ہیں۔ گورنر نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری بھی اس وقت سفارتی محاذ پر ہیں انہوں نے جنگ کے دوران مثالی رول پلے کیاہمارے میڈیا نے مثالی اور زمہ دارانہ کردار ادا کیا میں تمام چینلز ، یوٹیوبر ، سوشل میڈیا انفلونسر کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔گورنر نے اس موقع پر شہداء کوبھی خراجِ عقیدت پیش کیااور کہا کہ انہی کی قربانیوں کے باعث آج ہم آزادی کی فضا میں سانس لے رہے ہیں۔تقریب کے اختتام پر تقریب کے آرگنائزرز اور دیگر شخصیات میں شیلڈ بھی تقسیم کی گئیں۔مزید قومی خبریں
-
خیبر پختونخوا میں سیلاب متاثرین کےلیے زلمی فاؤنڈیشن اور جاوید آفریدی کی جانب سے ایک کروڑ روپے کا اعلان
-
اسلام آباد،مزید بارشوں کی پیش گوئی، ہائیکنگ ٹریلز پر 19اگست تک شہریوں کا داخلہ ممنوع
-
روسی صدر پیوٹن کا صدرزرداری کو خط، سیلاب سے نقصانات پر دکھ کا اظہار
-
حافظ نعیم الرحمن کاشہباز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ، سیلاب کی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
احتجاج و نعرے بازی، پی ٹی آئی کے 40 کارکنان جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھی دیا گیا
-
(ن) لیگ نے این اے 66 وزیر آباد کیلئے بلال فاروق تارڑ کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا
-
سابق وزیر اعظم پاکستان محمد خان جونیجو کا93واں یوم پیدائش 18اگست پیر کو منایا جائے گا
-
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ایتھوپیا کے سفیر ڈاکٹر جمال بیکر عبد اللہ کی اپنے وفد کے ساتھ ملاقات
-
وزیراعظم کی ہدایت،ملک بھر میں 911 ہیلپ لائن فوری طور پر فعال کردی گئی
-
پاکستان کا جدید ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کامیابی سے مدار میں پہنچ گیا
-
چین،پاک بحریہ کی تیسری ہنگور کلاس آبدوز کی لانچنگ تقریب
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے یوسی 142 میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.