
رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی،انتہائی مطلوب ٹارگٹ کلر و بھتہ خور گرفتار
جمعہ 6 جون 2025 22:00
(جاری ہے)
ملزم نے یکم مارچ 2022کو اپنے ساتھی اجمل کے ساتھ مل کر اپنے مخالف بھتہ خور سلمان نامی شخص کو نیو کراچی سرجانی ٹاؤن سے اغوا کرنے کے بعد قتل کر دیاتھا۔
ملزم نے مزید انکشاف کیا ہے کہ وہ کراچی اور اسلام آباد میں ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث رہا ہے۔گرفتار ملزم نیو کراچی کے علاقے میں کاروباری لوگوں کواسلحہ کے زور پر ڈرادھمکا کر بھتہ وصول کرنے میں بھی ملوث رہا ہے اور بدنام زمانہ بھتہ خور عبدالصمد سے بھی رابطے میں تھا۔ملزم اس سے پہلے متعدد بار گرفتار ہوکر جیل جا چکا ہے اور ملزم مختلف کیسز میں کراچی اور حیدرآباد پولیس کو مطلوب تھا۔گرفتار ملزم کو بمعہ اسلحہ مزید قانونی کارروائی کے لئے پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
کراچی ، جشن آزادی پرہوائی فائرنگ کے واقعات ، زخمیوں کی تعداد 115 تک پہنچ گئی
-
کراچی،لڑکی کے اغوا، گینگ ریپ اور بلیک میلنگ کے مجرم کو 50 سال قید، 16 لاکھ روپے جرمانہ
-
سندھ رینجرز نے شہریوں کے اغوا میں ملوث منظم گروہ کے 4ملزمان گرفتار کرلیا
-
تربیلا ڈیم میں پانی کی صورت حال سنگین ہو گئی ، پانی کی آمد چار لاکھ کیوسک سے تجاوز کر گئی
-
شرمیلا فاروقی کا خواتین کی جبری بے دخلی کے خاتمہ کے لیے فوجداری قوانین میں ترمیمی بل پر تیزی سے عملدرآمد کا مطالبہ
-
بابائے اردو مولوی فضل حق کی برسی ہفتہ کو منائی گئی
-
بابائے اردومولوی عبدالحق کی 64 ویں برسی منائی گئی
-
لاہور ،7سالہ بچی سے نازیباحرکات کرنے والا ملزم گرفتار
-
سی سی ڈی اغواء برائے تاوان سیل کی کارروائی، لاپتہ 10بچے بازیاب
-
پنجاب کے دریاں میں پانی کی سطح بلند، کئی مقامات پر نچلے درجے کا سیلاب
-
کراچی‘ ڈیفنس میں بچوں کا قتل، ماں کیخلاف مقدمہ درج
-
کراچی کی سڑکوں پر ٹینکرز کا خونی کھیل جاری؛ ایک اور بچہ جاں بحق، ٹینکر کے فرار کی ویڈیو سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.