
پاکستان میں ترکمانستان کے سفیر عطادجان مولاموف کی پاکستانی قوم ، قیادت کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
اتوار 8 جون 2025 15:30
(جاری ہے)
سفیر نے نہ صرف خطے بلکہ عالمی سطح پر امن، خوشحالی اور بہتر زندگی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔انہوں نے اقوام متحدہ کی جانب سے 2025 کو امن اور اعتماد کا بین الاقوامی سال قرار دینے کی اہمیت پر بھی زور دیا، جس کا آغاز ترکمانستان نے کیا تھا۔
انہوں نے کہا کہ 12 دسمبر 2025 کو اشک آباد میں شیڈول انٹرنیشنل فورم فار پیس اینڈ ٹرسٹ کا مقصد اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق تنازعات کے پرامن حل کو فروغ دینا ہے۔عطادجان مولاموف نے ترکمانستان اور پاکستان کے درمیان دوستی اور تعاون کے مضبوط بندھن کا اعادہ کرتے ہوئے مستقبل میں دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی خواہش کا اظہار کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ماڈل حمیرا اصغر کی موت کی حتمی میڈیکل رپورٹ میں ہوش اڑادینے والے انکشافات
-
ندیوں میں انے والے بارش کے پانی میں آبادیوں کو متاثر کیا ہے،ثروت اعجازقادری
-
حافظ نعیم الرحمان کی اپیل پر قطر میں حماس قیادت پر اسرائیلی حملے کیخلاف کراچی تا کشمور احتجاجی مظاہرے
-
وزیراعلی سندھ کی کراچی میں حالیہ بارش سے 4 اموات کی تصدیق
-
بلاول بھٹو زرداری کی سردار امیر بخش بھٹو سے ملاقات،ان کے والد اور سابق وزیراعلی سندھ مرحوم ممتاز علی بھٹو کے انتقال پر تعزیت کی
-
خیبرپختونخوا حکومت نے فیکٹری مزدوروں کی ماہانہ اجرت کم از کم 40 ہزارروپے مقرر کر دی
-
ایف آئی اے کی کارروائی ،غیرقانونی طورپر سفر کرنے والے 56ملزمان گرفتار
-
نوازشریف کی اہلیہ سابق خاتون اوّل بیگم کلثوم نواز کی ساتویں برسی کل منائی جائے گی
-
لاہورہائیکورٹ نے جمشید دستی کی نااہلی کے خلاف کیس کی سماعت 16 ستمبر تک ملتوی کردی
-
طوفانی بارشوں اورسیلاب سے متاثرہ کراچی کے عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے، شاہی سید
-
سابق ڈی جی نیب لاہورسلیم شہزاد اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے
-
وزیر اعلی پنجاب کی خصوصی ہدایت پر 100 گرام روٹی کی قیمت 14 روپے مقرر کی گئی ،کمشنر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.