
عیدالاضحی صفائی مہم کے اعداد و شمار جاری،عوام کی جانب سے کامیاب صفائی مہم کی پذیرائی
پیر 9 جون 2025 20:10
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق ضلع پشاور میں سب سے زیادہ10,944 ٹن آلائشیں ٹھکانے لگائی گئیں۔
ڈی آئی خان میں2,900 ٹن، مردان2,635 ٹن اور سوات میں2,059 ٹن آلائشیں اٹھائی گئیں۔دوسری طرف کرم، کوہستان لوئر اور تورغر میں صرف 4 ٹن آلائشیں جمع کی گئیں۔ پشاور میں 4,073 اہلکار وں نے صفائی مہم میں حصہ لیاجبکہ سوات میں888 اور مردان میں 855اہلکاروں نے خدمات سرانجام دیں۔ شمالی وزیرستان میںسب سے کم صرف 4اہلکاروںنے مہم میں حصہ لیا۔ صفائی عملہ کی حاضری کے اعداد کو مطابق مردان میں 62 جبکہ پشاور میں 22کی غیر حاضری رپورٹ ہوئی، تاہم 28 اضلاع میں عملے کی 100 فیصد حاضری رہی۔اسی طرح شکایات کے ا زالے کے حوالے سے بھی مہم مؤثر رہی۔ پشاور کو سب سے زیادہ 594 جبکہ مردان کو 228شکایات موصول ہوئیںاور تقریباً تمام شکایات کا بروقت ازالہ کیا گیا۔ مہم کے دوران تورغر، شانگلہ، اورکزئی اور شمالی وزیرستان میں سب سے کم مالی اخراجات ہوئے، جن کی مجموعی لاگت بالترتیب 55,000، 30,000، 50,000 اور 15,000 روپے رہی۔رپورٹ کے مطابق شکایات کے بروقت ازالے، بہتر حاضری، مؤثر فضلہ تلفی اور کم لاگت کے ساتھ یہ مہمکامیاب رہی۔ سوات اور جنوبی وزیرستان لوئرکے چند علاقوں میں رسائی جبکہ مردان اور پشاور میںعملہ غیر حاضری کے مسائل سامنے آئے، تاہم مجموعی طور پر یہ مہم کامیاب ثابت ہوئی اور عوام کو بہتر صفائی کی سہولیات فراہم کی گئیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی ایرانی صدر سے ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے کےعزم کا اعادہ
-
پی سی بی نے ورلڈ چیمپئنز لیگ کے ساتھ تمام تعلقات ختم کردیئے، آئندہ کھلاڑیوں کی شرکت پر پابندی کا اعلان
-
پاکستان اور ایران کا تجارتی و سرحدی تعاون کے فروغ پر اتفاق
-
حکومت کو عمران خان کے بیٹوں سے کوئی خطرہ محسوس نہیں ہوتا، قومی مفاد میں اپوزیشن سے بات چیت کیلئے ہمیشہ تیار ہیں، طلال چوہدری
-
9 مئی کا واقعہ منظم ریاستی سکرپٹ کے تحت رچایا گیا ڈرامہ ،مقصد سیاسی قوتوں کو کچلنا اور اختلافِ رائے کو دبانا تھا،سید زین شاہ
-
گورنر خیبر پختونخوا سے زاہد اکرم درانی کی ملاقات، صوبے میں امن و امان کی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار
-
یومِ آزادی "معرکہ حق" کے عنوان سے منانے کا فیصلہ،وزیراعلی سندھ کی صدارت میں یومِ آزادی کی تیاریوں پر اہم اجلاس
-
ساہیوال، زمینداروں کے بیٹے ،بھائی کو گولیاں مار دی گئی ،مقدمات درج ،ایک گرفتار ،ایک کی حالت نازک
-
تعلیمی اداروں میں سفارشی کلچر کا خاتمہ اور میرٹ میری اولین ترجیح ہے‘ سردار سلیم حیدر
-
آصفہ بھٹو کا سیلاب متاثرین کیلئے سندھ پیپلز ہاؤسنگ کے تحت بننے والے گھروں کا دورہ ،گھروں کی مالکانہ اسناد متاثرہ خاندانوں کی خواتین ارکان میں تقسیم
-
آصفہ بھٹو زرداری کاسیلاب متاثرین کیلئے سندھ پیپلز ہاؤسنگ کے تحت بننے والے گھروں کا دورہ،گھروں کی خواتین کو مالکانہ اسناد تقسیم کیں
-
وزیرمملکت خزانہ و ریلوے بلال اظہرکیانی کی مرحوم صحافی ارشد وحید چوہدری اور سینیئر صحافی عمر چیمہ کے گھر آمد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.