Live Updates

وزیراعلیٰ کی کرکٹر ثنامیر کو آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل ہونے پر مبارکباد

بدھ 11 جون 2025 22:20

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جون2025ء) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کرکٹر ثناء میر کو آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل ہونے پر مبارکباد دی ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے کرکٹر ثنامیر کیلئے نیک خواہشات کا اظہارکیا اور کہا کہ ثناء میر کا آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل ہونا پاکستان کی ہر بیٹی کی جیت ہے۔

Live آپریشن بنیان مرصوص سے متعلق تازہ ترین معلومات