
مشرق وسطی کی صورت حال، امریکی صدر اور سعودی ولی عہد کا ٹیلی فون پر رابطہ
دونوں رہنمائوں کا تحمل و بردباری کی اہمیت ،کشیدگی کم کرنے اور تنازعات کو سفارتی ذرائع سے طے کرنے پر زور
ہفتہ 14 جون 2025 13:47
(جاری ہے)
میڈیارپورٹس کے مطابق فون پر ہونے والے دو طرفہ تبادلہ کے بعد جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا کہ دونوں رہنمائوں نے تحمل و بردباری کی اہمیت کے علاوہ کشیدگی کم کرنے اور تنازعات کو سفارتی ذرائع سے طے کرنے پر زور دیا ۔
ولی عہد اور امریکی صدر نے اس تناظر میں سلامتی کے امور کے لیے تعاون کو جاری رکھتے ہوئے مشرق وسطی میں امن و استحکام کو بحال کرنے پر بھی بات چیت کی ۔دوسری جانب وائٹ ہائوس نے الگ سے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہا کہ صدر ٹرمپ نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو اور برطانوی وزیر اعظم کیر سٹارمر سے بھی فون پر تبادلہ خیال کیا ہے ۔ ان فون کالز پر عالمی رہنمائوں نے ایک دوسرے کو تازہ ترین واقعات اور صورت حال سے اپ ڈیٹ کیا۔ کیر سٹارمر نے ایران کے جو تشویش کا اعادہ کیا۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
پہلی بار اتنی تباہی دیکھی، ایرانی حملوں نے اسرائیلیوں کو ہلا کر رکھ دیا
-
ایران کا 2 اسرائیلی جنگی طیارے مار گرانے، خاتون پائلٹ گرفتار کرنے کا دعویٰ
-
ایران کا سرپرائز، اسرائیل کے جدید ترین دفاعی نظام کو فیل کردیا
-
اسرائیلی ایئرفورس کو مکمل آزادی، تہران میں تازہ حملہ، 2 ایرانی جنرلز، 3 جوہری سائنسدانوں سمیت 60 شہید
-
ایران‘ اسرائیل جنگ؛ 6 ممالک کی فضائی حدود بند ہونے سے بھارت کی مشکلات میں اضافہ
-
دبئی کی بلند و بالا رہائشی عمارت میں آتشزدگی
-
سعودی ولی عہد اور صدر ٹرمپ کا رابطہ، ایران پر اسرائیلی حملے کے بعد کی صورت حال پر گفتگو
-
میکسیکودنیا کا سب سے زیادہ آم برآمد کرنے والا ملک بن گیا
-
افغانستان میں ہندوکش ریجن کے قریب 4.4 شدت کا زلزلہ
-
ایران کا اسرائیل پر حملے تیز کرنے کا اعلان
-
مسجد نبویﷺ میں حجاج کو زیادہ سے زیادہ پانی پینے کی ہدایت
-
پاکستان کیخلاف فوجی جارحیت، بھارت کو 103 بلین سے زائد ڈالر کا نقصان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.