
فرمان رسول ﷺہے’’ جنت میں میرارفیق عثمان غنی ہوگا‘‘،خلیفہ سوئم کی سیرت اعلی ،ثروت وسخاوت میں بھی کردارمثالی تھا،محمدسلیم عطاری
ہفتہ 14 جون 2025 19:01
(جاری ہے)
محمدسلیم عطاری نے کہاکہ سرکاردوعالم ﷺنے حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شہادت کی خبر پہلے ہی دے دی تھی،اس واقعہ سے اندازہ لگایاجاسکتاہے ’’نبی کریم ﷺاحدکے پہاڑپرچڑھے اورآپ کے ساتھ حضرت ابوبکرصدیق ،حضرت عمرفاروق اورحضرت عثمان غنی تھی(رضی اللہ تعالیٰ عنہم)،پہاڑہلنے لگا توآپ ﷺنے اپنے پاؤں سے اسکو اشارہ کیااورفرمایا !اے احدٹہر جا،تیرے اوپر ایک نبی ،ایک صدیق اوردوشہیدہیں‘‘ خلیفہ سوم حضرت عثمان غنی کوروزہ کی حالت میں قرآن مجیدکی تلاوت کرتے ہوئے شہید کیاگیا ۔
محمدسلیم عطاری نے کہاکہ اہل بیت اطہار،صحابہ کرام کی زندگیاںاللہ اوراسکے رسول ﷺسے محبت اوربے شمارقربانیوں میں گزری ،ان حالات وواقعات ہمارے لئے دعوت فکر دیتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مری جانیوالے سیاحوں کیلئے ٹریفک ایڈوائزری جاری
-
پاکستان بھر میں مون سون کی بارشوں سے 657 افراد ہلاک، 929 زخمی ، این ڈی ایم اے
-
طوفانی بارشیں,بونیر میں شادی کی خوشیاں ماتم میں تبدیل، ایک ہی خاندان کے 21 افراد جاں بحق
-
کوہاٹ ،نصف شب خون کی ہولی کھیلی گئی
-
لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی پالیسی تبدیل کرنے کا فیصلہ
-
خیبرپختونخوا، 2 اضلاع میں متعدد افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ
-
کوئٹہ سول اسپتال کی 300 سے زائد ویل چیئرز مریض اپنے ساتھ گھر لے گئے
-
ڈکی بھائی کو لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا، دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
-
چینی کمپنی کا پنجاب میں الیکٹرک گاڑیوں کا پلانٹ لگانے کااعلان
-
پنجاب میں دریائوں کے اطراف دفعہ 144 نافذ کر دی گئی
-
لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آج سے شدید مون سون بارشوں کا امکان ہے ، ترجمان
-
آن لائن مالیاتی اور بینکنگ فراڈ کے واقعات میں تشویشناک اضافہ،اسٹیٹ بینک نے مالیاتی فراڈ کا نوٹس لے لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.