
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف مقامات پر آندھی / جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
ہفتہ 14 جون 2025 22:43
(جاری ہے)
سب سے زیادہ بارش گجرات میں 12، منگلا 6، سیالکوٹ (ایئرپورٹ 4 اور سٹی 2)، اسلام آباد (سٹی 2 اور سید پور ایک)، مری ایک، میر کھانی 3، کالام ، دیر (بالائی)، دروش اور راولاکوٹ 2، گوپس 3 اور بگروٹ میں ایک ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
ہفتہ کو ریکارڈ کئے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کی رپورٹ کے مطابق تربت اور پسنی میں درجہ حرارت 49، جیکب آباد 48، بہاولنگر 47، سبی، سکھر، روہڑی، موہنجو داڑو میں 46 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ پیر 16 جون تک آندھی/ جھکڑ / ژالہ باری/ گرج چمک اور تیز / موسلادھار بارش کے باعث کمزور انفرا سٹرکچر کو نقصان کا اندیشہ ہے۔مزید موسم کی خبریں
-
13 تا 16جون ملک کے بالاء اور وسطی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
-
لاہور میں 18سال بعد گرم ترین دن، پارہ ریکارڈ ساز بلند
-
عید کے تینوں روز لاہورمیں شدید گرمی پڑے گی، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
-
ملک بھر میں موسلادھار بارش، آندھی ،ژالہ باری کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا
-
ملک میں مغربی ہواؤں کی آمد، جمعرات تک شدید بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی
-
خیبر پختونخوا میں موسم خشک اور گرم رہے گا، محکمہ موسمیات
-
خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں رات سے بارش کا امکان
-
بحیرہ عرب میں کم دباؤ کا سسٹم بننے کا امکان، الرٹ جاری
-
پی ڈی ایم اے نے درجہ حرارت میں اضافے ،ہیٹ ویو بارے نیا الرٹ جاری کردیا
-
محکمہ موسمیات کی کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
آئندہ 3 روز میں آسمانی بجلی گرنے کے خدشات ہیں، پی ڈی ایم اے کا الرٹ
-
ملک بھرمیں موسم خوشگوار ہونے کی نوید؛ کل سے بارشیں ہونے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.