Live Updates

Mایران پر اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت

ہفتہ 14 جون 2025 20:35

%لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 جون2025ء) ممبرپنجاب کونسل پاکستان پیپلز پارٹی سنٹرل پنجاب اور سابق ڈپٹی اٹارنی جنرل پاکستان راجہ عبدالرحمان ایڈووکیٹ اور سابق وزیراعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف نے اپنے مشترکہ بیان میں اسلامی جمہوریہ ایران پر صہیونی اسرائیل کی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

(جاری ہے)

ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی عوام برادر اسلامی ملک ایران کے شانہ بشانہ کھڑی ہے انشااللہ جیت حق سچ کی ہو گی باطل کا ہر صورت خاتمہ ہو گا۔

Live آپریشن بنیان مرصوص سے متعلق تازہ ترین معلومات