
&وکلا ء کی سہولت کے لیے پنجاب بار کونسل کو پیپرلیس کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے‘ عرفان صادق تارڑ
،وکلا ء گھر بیٹھے آن لائن انرولمنٹ ،سرٹیفکیٹس ، لائسنس ،ویزہ سرٹیفکیٹ سمیت دیگر سہولتیں حاصل کر سکیں گے ‘ وائس چیئرمین
اتوار 15 جون 2025 21:05
(جاری ہے)
وائس چیئرمین عرفان صادق تارڑ نے کہا کہ پنجاب بار کونسل کو پیپر لیس کرنے کے منصوبے کے تحت اصل دستاویزات وکلا ء کو واپس کرو دی جائیں گی اور ان کا تمام ڈیٹا سکیننگ کے بعد محفوظ کر لیا جائے گا ،اس سے جہاں وکلا ء کا قیمتی وقت بچے گا وہیںسفری اخراجات بھی نہیں ہوں گے۔
علاوہ ازں اپنے بیان میں انہوں نے اسرائیل کی ایران پر جارحیت اوراہم فوجی شخصیات ،جوہری سائنسدانوں اور عام شہریوں کی شہادتوں پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل نے بربریت اور وحشیانہ پن سے بین الاقوامی قوانین کی دھجیاں بکھیر دی ہیں، اسرائیل کے جنگی عزائم اور اقدامات پوری امت مسلمہ کے لیے خطرے کا باعث بن رہے ہیں۔انہوں نے حکومت پاکستان اور تمام مسلم ممالک کے حکمرانوں سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے مذموم عزائم کو خاک میں ملانے کے لیے سب کو اکٹھا ہونا چاہیے اور بین الاقوامی سطح پر مشترکہ آواز بلند کرنی چاہیے ۔
مزید قومی خبریں
-
کراچی : خاتون کو سر پر گولی مار کر قتل کردیا گیا
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کا ایرانی سفیر رضا امیری مقدم اور پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو سے ٹیلی فونک رابطہ
-
گورنرپنجاب سے ممبر قومی اسمبلی شہلا رضا ،نبیل گبول کی ملاقات
-
کاہنہ، غیرت کے نام پر میاں بیوی کو قتل کر دیا گیا ، ملزمان فرار
-
اسرائیل اور امریکہ کا اگلا ٹارگٹ پاکستان ہے‘حافظ نعیم الرحمن
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا فوزیہ وہاب کی برسی پر ان کی خدمات کو خراج عقیدت
-
عمرایوب خان کے کوآرڈینیٹر ساجد خان کا غازی میں واٹر سپلائی سکیم کا افتتاح
-
لاہور ہائیکورٹ میں ٹولنٹن مارکیٹ سے جانوروں کو منتقل کرنے پر تجاویز طلب ،سماعت 19 جون تک ملتوی
-
پاکستان نے بھارت کومنہ توڑجواب دیا، آج دنیا بھی تعریف کررہی ہیُ فیصل کریم کنڈی
-
سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر شبلی فراز اور وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کے درمیان تلخ کلامی
-
لیسکو میں بجلی چوری کی شرح میں ریکارڈ اضافہ
-
اگلے مالی سال میں ایک ارب 37 کروڑ کے ای چالانز کا ہدف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.