
حضرت عثمان غنی ؓ کی زندگی ایمان ،حیااور قربانی کا روشن مینار ہے،مفتی محمد عثمان پسروری
اتوار 15 جون 2025 21:40
(جاری ہے)
تقریب میں صاحبزادہ محمد فاروق پسروری،علامہ مفتی عطاءمحمد نقشبندی، علامہ محمد امتیاز سیالوی، علامہ عمران یٰسین قادری، علامہ قاری محمد رمضان،علامہ خدا بخش فیضی، راجہ بشیر احمد ہدایتی، سید حسنین شاہ بخاری،علامہ عرفان رضوی، قاری محمد زاہد اور دیگر بھی شریک ہوئے۔
علاوہ ازیں دعوت ذکروفکر ڈیرہ اللہ ھو والا نیو ملتان میں بسلسلہ شہادت خلیفہ سوئم ذوالنورین حضرت عثمان غنیؓ محفل کا انعقاد ہوا۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے خواجہ محمد یوسف نقشبندی نے کہا کہ داماد رسول اور تیسرے خلیفۃ المسلمین حضرت عثمان غنیؓ نے اپنی شہادت کے ذریعے ہمیں جو سبق دیا اسے ہم نے بھلادیا ہے،حضرت عثمان غنیؓ نے اپنی جان قربان کردی لیکن کسی مسلمان کا خون بہانا پسند نہیں کیا،حضرت عثمان غنیؓ نے اپنی ساری دولت اللہ کے رسول حضرت محمد ﷺ کے لیے وقف کررکھی تھی،خواجہ محمد یوسف نقشبندی نے کہا کہ ہم لوگوں کوبھی حضرت عثمان غنیؓ کی طرح سخاوت کرنی چاہیے تاکہ ہم اپنے رب کواپنی چھوٹی سی کاوش سے خوش کرسکیں۔اس دوران ملکی سلامتی و ترقی،افواج پاکستان اور کشمیر،فلسطین سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں کیلئے خصوصی دعا کی گئی۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کا عدلیہ کی مکمل سولرائزیشن کا فیصلہ
-
اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملے کے اثرات صرف دو ممالک تک محدود نہیں رہیں گے، رکن اسمبلی سید نوید قمر
-
بلاول بھٹو زرداری کا فوزیہ وہاب مرحومہ کو ان کی برسی پر خراج عقیدت
-
بجٹ میں زراعت سمیت دیگر شعبوں کی ترقی کے لیے اقدامات کیے جائیں، سینیٹر فیصل واوڈا
-
سندھ حکومت کی جانب سےعوام کیلئے سولر پینل کی فراہمی اور سولرائیزیشن کا عمل جاری ہے، سید ناصر شاہ
-
پنجاب حکومت کا بجٹ میں 40ارب لاگت سے راشن کارڈ کا اعلان
-
سولر پینل سکیم کے تسلسل کے لئے آئندہ مالی سال میں4 ارب کا بجٹ مختص
-
پنجاب حکومت کا آئندہ مالی سال میں سمارٹ سیف سٹیز سی ایم تحصیل پراجیکٹ کا اعلان
-
اسرائیل کے توسیع پسندانہ عزائم کی مذمت کرتے ہیں،مجتبیٰ شجاع الرحمن
-
سولر کی درآمد پر 18 فیصد ڈیوٹی کو تسلیم نہیں کریں گے،قادر پٹیل
-
نفیسہ شاہ کا سیکیورٹی فورسز کو خیبر پختون خوا میں دہشتگردی کے خلاف کامیاب آپریشن پر خراجِ تحسین
-
دہشتگردی، عالمی تنازعات کے باوجود پاکستان کی نمائندگی بھرپور توانائی اور وقار کے ساتھ کی گئی، شیری رحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.