Live Updates

اراکینِ مرکزی کمیٹی ایم کیو ایم کا سید دانش رضوی کے انتقال پر افسوس کا اظہار

پیر 16 جون 2025 23:17

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جون2025ء) ایم کیو ایم پاکستان کے اراکینِ مرکزی کمیٹی نے فیڈرل بی ایریا کے سابقہ ٹائون ممبر سید دانش رضوی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی کامل مغفرت، درجات کی بلندی اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔
Live آپریشن بنیان مرصوص سے متعلق تازہ ترین معلومات