
جموں و کشمیر،ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کی ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت
منگل 17 جون 2025 14:14
(جاری ہے)
انہوں نے عالمی برادری پرزوردیا کہ وہ بین الاقوامی قانون ، ایران کی خودمختاری کی خلاف ورزی اور انسانیت کے خلاف جرائم کے ارتکاب پر اسرائیل کو جوابدہ ٹھہرائے۔
فلسطینی عوام کی منظم نسل کشی کا ذکر کرتے ہوئے ارشداقبال نے اسرائیل کو جارح ریاست قرار دیا۔ انہوں نے کہاکہ صیہونی ریاست مشرق وسطیٰ اورعالمی امن کو تباہ کرنے پر تلی ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک خودمختار ریاست کی حیثیت سے ایران کو اپنی علاقائی سالمیت اورخودمختاری کا دفاع کا پورا حق حاصل ہے۔ادھر ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کے قائم مقام چیئرمین محمود احمد ساغر نے خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اقوام متحدہ سے اپیل کی ہے کہ وہ اسرائیلی جارحیت کافوری نوٹس لے اور اسرائیل کو اس کے وحشیانہ اقدامات کا جوابدہ ٹھہرائے۔محمو د ساغر نے اسرائیلی حملوں میں ایرانی پاسداران انقلاب کے سربراہ، آرمی چیف اور ایٹمی سائنسدانوں اور معصوم شہریوں سمیت ایرانی اعلیٰ حکام کی شہادت پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا۔ اسرائیل کی جارحیت پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسرائیل کے توسیع پسندانہ عزائم اور آبادکاری کی استعماری پالیسیاں علاقائی امن کے لیے شدید خطرہ ہیں ۔ انہوں نے بااثر عالمی حکومتوں پر زور دیا کہ وہ اپنی ذمہ داریوں کو پورا کریں اور مشرق وسطیٰ میں فوری طورپر کشیدگی میں کمی کے لیے کام کریں ۔
مزید کشمیر کی خبریں
-
عمران خان نے 2021 کے الیکشن میں ہمارے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا،راجہ محمد فاروق حیدر خان
-
وزیراطلاعات کا ملکی وغیرملکی میڈیا کیساتھ ایل او سی کا دورہ، بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب
-
بلاول بھٹو زرداری بہت جلد کم عمر ترین وزیراعظم بنیں گے اور عوام کے تمام تر مسائل حل کرکے دم لیں گے، فیصل کریم کنڈی کا دعویٰ
-
کارگل میں 5.2 شدت کا زلزلہ، کشمیر میں بھی جھٹکے محسوس کیے گئے
-
فلسطین اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانیت کے خلاف جرائم کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرنا ہو گا، بھارت تنازعہ کشمیر کے حل کےلئے بامعنی اور نتیجہ خیز مذاکرات کرے، وزیراعظم محمد شہباز شریف ..
-
حق خود ارادیت کے حصول کےلیے کشمیریوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، جموں و کشمیر کا تنازعہ پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم ستون ہے اور رہے گا، وزیراعظم محمد شہبازشریف
-
وزیراعظم شہبازشریف کی آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی آمد، پولیس دستے کی سلامی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف ایک روزہ دورہ آزاد جموں و کشمیرپرمظفرآباد پہنچ گئے
-
جلد آزاد جموں وکشمیر میں بھی وزیراعظم یوتھ پروگرام شروع کر رہے ہیں،رانا مشہود
-
وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی نے مظفرآباد میں علاقائی دفتر کا افتتاح کر دیا
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ،14 آئی پی پیز کے ساتھ نظر ثانی شدہ معاہدوں کی منظوری
-
مقبوضہ جموں کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.