
پاکستان ریلویز ملکی معیشت اور مواصلات میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے،وزیراعظم
ریکو ڈک کو ریلوے نیٹ ورک سے منسلک کرنے سے عوام کو روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے‘اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت
منگل 17 جون 2025 16:09

(جاری ہے)
کمیٹی پاکستان ریلویز کی ترقی اور اس کی ریکو ڈک تک توسیع کے لیے درکار فائنانسنگ کے حوالے سے ٹھوس تجاویز پیش کرے گی۔
وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان ریلویز ملکی معیشت اور مواصلات میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے،پاکستان ریلویز نقل و حمل کا ایک سستا، تیز اور ماحول دوست ذریعہ ہے۔شہبازشریف نے کہا کہ ریکو ڈک کو ریلوے نیٹ ورک سے منسلک کرنے سے بلوچستان کے مائنز اینڈ منرلز شعبے کی ترقی ہو گی اور علاقے کے عوام کے لیے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔اجلاس میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف، وزیر اقتصادی امور احد خان چیمہ، وزیر بحری امور جنید انور چوہدری، وزیر ریلویز حنیف عباسی، وزیر مملکت برائے ریلویز بلال اظہر کیانی، معاون خصوصی طارق فاطمی اور اعلیٰ سرکاری حکام شریک تھے۔مزید اہم خبریں
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الخوارج کے 7 دہشت گرد ہلاک
-
کرغزستان میں انتہا پسندی کے انسداد کے لیے پہلی سرکاری اسلامی اکیڈمی
-
پی ٹی آئی کے اسیر رہنماؤں کا کوٹ لکھپت جیل سے وکلاء کو خط
-
بحیرہ بالٹک میں زہر پھیلاتا ہوا دوسری عالمی جنگ کا زنگ آلود گولہ بارود
-
سیلاب کے باعث موٹروے ایم 5 کئی مقامات سے متاثر، تمام 6 لین نئے شگاف میں بہہ گئیں
-
چین کی انیس ٹریلین ڈالر کی اسٹاک مارکیٹ غیر ملکیوں کے لیے پھر پرکشش
-
کچرا ٹھکانے لگانے کا نیا منصوبہ، پنجاب میں رنگ دار کوڑے دان استعمال کرنے کا حکم
-
برطانیہ آج اتوار کو فلسطینی ریاست کو تسلیم کرے گا، برطانوی میڈیا
-
H-1B ویزا پر ایک لاکھ ڈالر کی فیس، امریکی اعلان سے بھارت میں ہلچل
-
اسرئیل اور عرب ممالک کے مابین تلخیوں کی تاریخ، کب کیا ہوا؟
-
جنگوں کے بدلتے نظریات (دوسرا حصہ)
-
پی آئی اے میں مفت و رعایتی ٹکٹوں کی بندربانٹ کا انکشاف، قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.