
ٹرانسپورٹ کے شعبے کیلئے مالی سال2025-26کے بجٹ میں غیر ترقیاتی مد میں 46کروڑ35لاکھ روپے جبکہ ترقیاتی مد میں 543ملین روپے مختص ، صوبائی وزیر خزانہ بلوچستان
منگل 17 جون 2025 23:00
(جاری ہے)
اِس ضمن میں محکمہ ٹرانسپورٹ کامیابی کے ساتھ ایک منصوبہ گرین بس سروس کو کوئٹہ شہر اور اِن کی مضافات میں وسط دی جارہی ہے۔
موجودہ صوبائی حکومت ٹرانسپورٹ کے شعبے میں عوام دوست اور دیرپا منصوبے لا رہی ہے۔رواں مالی سال کے دوران محکمہ ٹرانسپور ٹ کی نِگرانی میں گرین لائن منصوبے کے تحت 17مزید نئی بسوں جن میں صرف خواتین کے لئے 05پنک بسوں کی مدد سے اِن کو موجودہ سسٹم میں شامل کر کے 40کلومیٹر کا علاقے تک پھیلا دِیا ہے جس سے 30ہزار سے 40ہزار مسافروں کی روزانہ کی بنیاد پرسفر کی سہولیات حاصل کرتے ہیں۔ اِس پروجیکٹ کے مزید فعالیت سے مختلف اداروں کے طلبا کو، 25فیصد سے زیادہ عام مسافر کو اور تقریبا روزانہ اوسط سواری 9000مسافروں کوسفر کی سہولیات فراہم کی جار ہی ہے۔ رواں مالی سا ل کے دوران حکومت بلوچستان نے عوامی سہولت اور جدید سفری نظام کی بلوچستان کے عام عوام تک فراہمی کے لئے ایک اہم پیش رفت کرتے ہوئے پاکستان ریلویز کے اِشتراک سے'' پیپلز ٹرین سروس'' چلانے کا بھی فیصلہ کیا ہے یہ پیپلز ٹرین سروس اِبتدائی طور پر کوئٹہ کے مختلف نواحی علاقوں سریاب اور کچلاک کے درمیان چلائی جائے گی جس کا مقصد شہریوں کو معیاری، محفوظ اور کم لا گت کے سفری سہولیات مہیا کرنا ہے۔ اِس منصوبے کے تحت پاکستان ریلویز کے موجودہ پانچ پرانے ریلوے اِسٹیشنوں کو اپ گریڈ کیا جائے گا جبکہ 2نئے ریلوے اِسٹیشن تعمیر کیے جائیں گے اور ریلوے ٹریک کو جدید خطوط پر اِستوار اور اپ گریڈ کرکے ٹرین کی رفتار اور حفاظت کو یقینی بنایا جائے گا۔ اِس سلسلے میں پاکستان ریلویز اور محکمہ ٹرانسپورٹ بلوچستان کو وزیر اعلی میر سرفراز احمد بگٹی صاحب نے منصوبے کو قابِل عمل بنانے کے لئے واضع ہدایات بھی جاری کردی ہے۔مالی سال2025-26میں اس شعبے کے لیے غیر ترقیاتی مد میں 46کروڑ 35لاکھ روپے جبکہ ترقیاتی مد میں 543 ملین ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے کی خفیہ شرائط نہیں، خواجہ آصف
-
پاکستان ،سعودی عرب دفاعی معاہدہ خالصتا دفاعی نوعیت کا ہے،کسی تیسرے ملک کیلئے خطرے کے طور پر استعمال نہیں ہو گا،دفتر خارجہ
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پرمظفر گڑھ کے بیت ملاں والی اور عظمت پور کے سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی سامان کی تقسیم
-
حرمین شریفین کے محافظ کی حیثیت سے جو عالمی عزت اور وقار حاصل ہوا ،پوری قوم کا سر فخر سے بلند ہو گیا ،تہمینہ دولتانہ
-
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے سیلاب متاثرین کو امدادی رقوم پہنچائی جائیں‘سردار سلیم حیدر خان
-
وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفرازبگٹی سےجماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن کی ملاقات
-
لاڑکانہ : صدرآصف علی زرداری کا چین کا دورہ تاریخی کامیابی ہے، ناصرحسین شاہ
-
مشکلات کی گھڑی میں متاثرین کے ساتھ ہیں ، مریم اورنگزیب
-
لاہور : جناح اسپتال کے ڈاکٹر کو ریپ کیس میں 14 سال سزا
-
اب تک 14900 کے قریب افغان شہریوں کو عزت و احترام کے ساتھ اپنے ملک روانہ کیا جا چکا ہے،ڈی پی او اٹک
-
پاک سعودی معاہدے نے گریٹر اسرائیل منصوبہ دفن کر دیا ،سعودی عرب سے سفارتی نہیں، ایمان وعقیدے کا تعلق ہے ،طاہر محمود اشرفی
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا خواتین، بزرگوں،طلبہ اور سپیشل افراد کیلئے مفت سفر کے اعلان کا اعادہ،
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.