
مارکیٹس اور پلازوں میں لگنے والی آگ کے واقعات تشویشناک، فائر سیفٹی کو نظر انداز کرنا سنگین مجرمانہ غفلت ہے،احمد ندیم اعوان
بدھ 18 جون 2025 21:56
(جاری ہے)
اگر بلڈرز اور مارکیٹ مالکان فائر سیفٹی میں کوتاہی کرتے ہیں تو یہ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ سختی سے ان ضوابط پر عملدرآمد کرائے۔
احمد ندیم اعوان نے مطالبہ کیا کہ حکومت حالیہ آتشزدگی کے واقعات میں ہونے والے نقصانات کا ازالہ کرے اور مستقبل میں اس قسم کے حادثات سے بچا کے لیے جامع حکمت عملی مرتب کرے ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ شہریوں کو فائر سیفٹی سے متعلق ٹریننگ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے تاکہ ہنگامی صورتحال میں عوام گھبراہٹ کے بجائے ذمہ داری اور شعور کا مظاہرہ کرتے ہوئے جانی و مالی نقصان کو کم سے کم کر سکیں ۔ مرکزی مسلم لیگ ماضی میں بھی کراچی کے مختلف علاقوں میں فائر سیفٹی کی تربیتی کلاسز کا انعقاد کر چکی ہے ۔ اور اپنی مدد آپ کے تحت اس سلسلے کو جاری و ساری رکھنے کے ساتھ اس کا دائرہ کار وسیع کریں گے ۔ مرکزی مسلم لیگ خدمت انسانیت کے جذبے کے ساتھ اس قومی فریضے میں ہر ممکن کردار ادا کرتی رہے گی۔مزید قومی خبریں
-
خواجہ سلمان رفیق کا ریسکیو ہیڈکوارٹر کا دورہ،محرم الحرام کے انتظامات کا جائزہ
-
خواجہ سلمان رفیق کا داتا دربارکا دورہ، انتظامات کا جائزہ لیا
-
پتوکی مرغیوں کے چوزوں سے لوڈ گاڑی جمبر لنک نہر میں جاگری ڈرائیور لاپتہ
-
ریلوے کے تمام ریزرویشن آفس 10محرم الحرم کو بند رہیں گے
-
صوبائی وزیر صحت و ایمرجنسی سروسز خواجہ سلمان رفیق کا ریسکیو ہیڈکوارٹر کا دورہ
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سے پولیو اور سائٹ بورڈ ممبران پر مشتمل وفد کی ملاقات، پولیو وائرس کے خاتمے بارے تبادلہ خیال
-
معروف سماجی و کاروباری شخصیت پرویز اختر نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات، دیگر امور پر تبادلہ خیال
-
عظمیٰ بخاری کا محرم الحرام کے انتظامات کی مانیٹرنگ کیلئے جھنگ کا دورہ
-
پنجاب میں وزراء کی تنخواہ میں اضافے کے بعد لیو الائونس بھی بڑھانے کا فیصلہ
-
قانون سازی تک ویپ کاروبار کرنے والوں کیخلاف کاروائی نہ کرنے کا حکم
-
بلوچستان‘ 4 جامعات کے ملازمین کی تنخواہوں کیلئے 1 ارب روپے سے زائد رقم جاری
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کا دورہ، زخمیوں کی عیادت کی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.