
ملک میں بڑھتی ہوئی آبادی کی شرح ہمارے سارے بجٹ تخمینوں کو تباہ و برباد کر دیتی ہے،مصطفی کمال
جمعرات 19 جون 2025 16:41

(جاری ہے)
ماہرین کہتے ہیں کہ 68 فیصد بیماریاں آلودہ پانی کی وجہ سے ہیں،ہمیں قومی سطح پر پینے کے صاف پانی کا انتظام کرنا چاہئے، پینے کے صاف پانی میں سیوریج کا پانی شامل ہوتا ہے جو لوگ استعمال کرتے ہیں اور بیمار پڑ جاتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ چھوٹے بچوں اور نوجوانوں کو کینسر جیسا موذی مرض ہو رہا ہے اس کی بنیادی وجہ آبادی میں اضافہ، وسائل کی کمی اور بے پناہ آلودگی ہے۔انہوں نے کہا کہ صوبوں میں آبادی کی صورتحال کو قابو میں لانے کیلئے صوبائی حکومتوں کو اپنا کردار ادا کرنا چاہئے،ایک دو کروڑ 60 لاکھ بچے سکولوں سے باہر ہیں۔ لاکھوں بچے غذائی قلت کا شکار ہیں ملک میں 10 سے 11 ہزار مائیں ڈلیوری کے وقت فوت ہو جاتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر 2030 تک ہم نے آبادی پر قابو نہ پایا تا ہم دنیا کے زیادہ آبادی والے بڑے ممالک میں شامل ہو جائیں گے،وفاقی حکومت ملک کے چاروں صوبوں علماء کرام سمیت ہر طبقے کو ان بورڈ لے اور آبادی کی شرح کو قابو کرنے کیلئے اقدامات کرے۔ انہوں نے کہا کہ ہر صورت میں 3.5 فیصد سے کم کر کے بچوں کی پیدائش کو 2 فیصد تک لانا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ آبادی پر قابو پانا کوئی سیاسی لسانی یا دینی مسئلہ نہیں ہے۔
مزید اہم خبریں
-
سوڈان میں حالات بد سے بدتر ہوتے جارہے ہیں، وولکر ترک کا انتباہ
-
دنیا کو شعبہ صحت میں شدید مالی بحران کا سامنا، ڈبلیو ایچ او
-
مشرق وسطیٰ کشیدگی: یو این چیف کا سفارتکاری اور امن کو موقع دینے کا مطالبہ
-
پناہ گزینوں کے عالمی دن نقل مکانی پر مجبور افراد سے یکجہتی پر زور
-
مون سون کے دوران کئی علاقوں میں 60 فیصد زائد بارشوں کا امکان
-
فیلڈ مارشل عاصم منیرکی وائٹ ہاؤس میں دعوت تائید ہے کہ بھارت جنگ ہارچکا ہے
-
پاکستان نے دنیا میں سفارتی سطح پر بھی بھارت کیخلاف بیانیئے کی جنگ جیت لی ہے
-
غزہ: تیرہ سالہ عبدالرحمٰن کی کہانی جسے حصول خوارک میں گولیاں کھانی پڑیں
-
حکومت کی اتحادی جماعت پیپلزپارٹی کا جنوبی پنجاب کیلئے بجٹ پر تحفظات کا اظہار
-
گزشتہ سال تین دہائیوں میں بچوں کے حقوق کی بدترین پامالی، یو این رپورٹ
-
ایک صوبے کا ڈومیسائل ہولڈر دوسرے صوبے میں ایم ڈی کیٹ امتحان نہیں دے سکے گا
-
بزدل اسرائیل شکست کے بعد امریکا کو جنگ میں گھسیٹنے کی کوشش کر رہا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.