
انڈین میڈیا جوبولتا ہے پی ٹی آئی کا پروپیگنڈہ سیل اسی چیزکوپھیلاتا ہے‘ عظمیٰ بخاری
پروپیگنڈہ پھیلانے والے عناصر کے خلاف سخت کارروائی ہونی چاہیے‘پنجاب اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو
جمعہ 20 جون 2025 19:01

(جاری ہے)
انہوں نے زور دیا کہ ایسے عناصر کے خلاف قانونی اور عملی سطح پر سخت کارروائی کی ضرورت ہے تاکہ مستقبل میں کوئی شخص پاکستان کے نیشنل انٹرسٹ کے خلاف ایسی مہم کا حصہ نہ بن سکے۔
انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر جھوٹی اور من گھڑت معلومات کی اشاعت سے ریاستی اداروں اور عوام کے درمیان غلط فہمیاں پیدا کرنے کی کوشش کی جاتی ہے، جو کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ ان پروپیگنڈہ ٹرولز کے خلاف سخت اقدامات اٹھائے جائیں تاکہ قومی سلامتی کو کسی قسم کا خطرہ لاحق نہ ہو۔مزید اہم خبریں
-
مشرق وسطیٰ کشیدگی: یو این چیف کا سفارتکاری اور امن کو موقع دینے کا مطالبہ
-
پناہ گزینوں کے عالمی دن نقل مکانی پر مجبور افراد سے یکجہتی پر زور
-
مون سون کے دوران کئی علاقوں میں 60 فیصد زائد بارشوں کا امکان
-
فیلڈ مارشل عاصم منیرکی وائٹ ہاؤس میں دعوت تائید ہے کہ بھارت جنگ ہارچکا ہے
-
پاکستان نے دنیا میں سفارتی سطح پر بھی بھارت کیخلاف بیانیئے کی جنگ جیت لی ہے
-
غزہ: تیرہ سالہ عبدالرحمٰن کی کہانی جسے حصول خوارک میں گولیاں کھانی پڑیں
-
حکومت کی اتحادی جماعت پیپلزپارٹی کا جنوبی پنجاب کیلئے بجٹ پر تحفظات کا اظہار
-
گزشتہ سال تین دہائیوں میں بچوں کے حقوق کی بدترین پامالی، یو این رپورٹ
-
ایک صوبے کا ڈومیسائل ہولڈر دوسرے صوبے میں ایم ڈی کیٹ امتحان نہیں دے سکے گا
-
بزدل اسرائیل شکست کے بعد امریکا کو جنگ میں گھسیٹنے کی کوشش کر رہا ہے
-
ترکی کا درمیانے اور طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کی پیداوار کا منصوبہ
-
این ڈی ایم اے نے آج 20 جون سے 23 جون تک پری مون سون الرٹ جاری کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.