
جسٹس منصور علی شاہ نے آئینی بینچ کی مدت میں توسیع کی مخالفت کردی
ہفتہ 21 جون 2025 17:08

(جاری ہے)
خط میں جسٹس منصور علی شاہ نے لکھا کہ 26ویں ترمیم کیس کے فیصلے تک آئینی بینچ کی مدت میں توسیع نہ کی جائے، پیشگی بتادیا تھا 19 جون کے اجلاس کیلئے پاکستان میں دستیاب نہیں، توقع تھی عدم دستیابی پر اجلاس موخر کیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ ماضی میں ایگزیکٹو ممبران کی عدم موجودگی پر اجلاس موخر ہو چکا ہے، عدلیہ ممبران اقلیت میں ہیں اس لیے شاید موخر نہیں کر پائے، 26ویں ترمیم فیصلے سے پہلے توسیع بحران کو مزید گہرا کرے گی۔جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ یہ تنازع ادارے کی ساکھ اور اس پر عوامی اعتبار کو تباہ کر رہا ہے، 26ویں ترمیم کے فیصلے تک تمام ججز کو آئینی بینچ ڈیکلیئر کیا جائے، آئینی بینچ میں شمولیت کا معیار اور پیمانہ بھی طے کیا جائے۔مزید اہم خبریں
-
خواجہ آصف جیسے اپنی نوکری لگ جانے پر خوش ہیں
-
ایران امریکا سے بات کرنا چاہتا ہے لیکن یورپ سے نہیں
-
تنخواہوں میں 50 فیصد اضافہ، کم از کم تنخواہ 50 ہزار روپے اور پنشن میں 20 فیصد اضافے کا مطالبہ
-
ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کے ذخائر وافر اور طلب پوری کرنے کیلئے کافی ہیں
-
چینی کی برآمد اور درآمد کے دھندے میں حکومت مافیاز کو نواز رہی ہے
-
عراق میں پاکستان کی لکی سیمنٹ فیکٹری پر اسرائیلی ڈرون کا مبینہ حملہ
-
کیا اردن اور سعودی عرب اسرائیل کا دفاع کر رہے ہیں؟
-
عوام نے عمران خان کے نظریے کو ووٹ دیا، بجٹ بھی اُنہی کی مشاورت سے منظور ہوگا
-
حکومت کا ٹرمپ کو نوبل پرائز کیلئے نامزد کرنا غلامانہ ذہنیت کا عکاس ہے
-
ڈی جی آئی ایس پی آر کی مختلف مذاہب اور سماجی حلقوں سے تعلق رکھنے والے افراد سے ملاقات
-
پنجاب حکومت نے زرعی آمدن پر ٹیکس میں اضافہ کردیا
-
حکومت بجٹ میں عوامی فلاح و بہبود کیلئے اقدامات اٹھانے کو ترجیح دے رہی ہے، وزیرخزانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.