
آسام، پاکستان کے حق میں تبصرے کی پاداش میں ایک اور مسلم شخص گرفتار، تعداد 94ہو گئی
مودی سرکار کی ڈھٹائی کی انتہا، گرفتار کیے جانے والوں میں ایک مسلمان رکن اسمبلی امین الاسلام بھی شامل
ہفتہ 21 جون 2025 20:16
(جاری ہے)
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق پولیس نے گزشتہ روز نالباری کے علاقے میں شفیق الحق نامی شخص کو گرفتار کر لیا جس سے اپریل میں پیش آنے والے پہلگام واقعے کے بعد سے اب تک گرفتار کیے جانے والے افراد کی تعداد 94ہوگئی۔
پولیس نے گزشتہ ماہ وزیر اعلیٰ ہمنتا بسوا شرماکے حکم پر آل انڈیا یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ کے رکن اسمبلی امین الاسلام کو بھی گرفتار کیا۔امین الاسلام نے کہا تھا کہ 2019کا پلوامہ حملہ اور پہلگام حملہ مودی حکومت کی سازش ہے۔ یاد رہے کہ آسام میں بی جے پی کی حکومت ہے۔ ریاست کے وزیر اعلیٰ ہمنتا بسوا نے اپنی ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے لکھا ’’آسام کسی بھی ایسے شخص کو برداشت نہیں کرے گاجو پہلگام واقعے کے سلسلے میں پاکستان کی حمایت کرتا ہو۔‘‘
مزید کشمیر کی خبریں
-
پاکستان کشمیرکی آزادی کے لیے ہر فورم پر بھر پور انداز میں لڑ رہا ہے،فیصل کریم کنڈی
-
عمران خان نے 2021 کے الیکشن میں ہمارے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا،راجہ محمد فاروق حیدر خان
-
وزیراطلاعات کا ملکی وغیرملکی میڈیا کیساتھ ایل او سی کا دورہ، بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب
-
بلاول بھٹو زرداری بہت جلد کم عمر ترین وزیراعظم بنیں گے اور عوام کے تمام تر مسائل حل کرکے دم لیں گے، فیصل کریم کنڈی کا دعویٰ
-
کارگل میں 5.2 شدت کا زلزلہ، کشمیر میں بھی جھٹکے محسوس کیے گئے
-
فلسطین اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانیت کے خلاف جرائم کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرنا ہو گا، بھارت تنازعہ کشمیر کے حل کےلئے بامعنی اور نتیجہ خیز مذاکرات کرے، وزیراعظم محمد شہباز شریف ..
-
حق خود ارادیت کے حصول کےلیے کشمیریوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، جموں و کشمیر کا تنازعہ پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم ستون ہے اور رہے گا، وزیراعظم محمد شہبازشریف
-
وزیراعظم شہبازشریف کی آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی آمد، پولیس دستے کی سلامی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف ایک روزہ دورہ آزاد جموں و کشمیرپرمظفرآباد پہنچ گئے
-
جلد آزاد جموں وکشمیر میں بھی وزیراعظم یوتھ پروگرام شروع کر رہے ہیں،رانا مشہود
-
وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی نے مظفرآباد میں علاقائی دفتر کا افتتاح کر دیا
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ،14 آئی پی پیز کے ساتھ نظر ثانی شدہ معاہدوں کی منظوری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.