
اب امن قائم کرنے کا وقت ہے ،ایران اس جنگ کو ختم کرنے پر رضامند ہو جائے، صدر ٹرمپ
اتوار 22 جون 2025 12:50
(جاری ہے)
زمین کے اندر گہرائی میں ہونے کی وجہ سے ان تنصیبات تک رسائی اسرائیل کے لئے ایک بڑا چیلنج تھا۔
نطانز کی جوہری تنصیبات میں بھی سینٹری فیوجز کی مدد سے یورینیم کو افزودہ کیا جا رہا تھا اور اصفہان کی جوہری تنصیبات میں جوہری ایندھن تیار کیا جا رہا تھا۔ اے ایف پی کے مطابق ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں میں زمین میں 200 فٹ کی گہرائی تک مار کرنے والے 30 ہزار پائونڈ وزنی بنکر بسٹر بموں جی بی یو 56 کا استعمال کیا گیا اور یہ بم گرانے کے لئے بی۔2 سپیرٹ نامی طیارے استعمال کئے گئے۔ ان طیاروں نے امریکی ریاست مسوری میں واقع ایئر بیس سے پرواز کی۔ ان طیاروں کو اس سے قبل سربیا، عراق اور افغانستان میں استعمال کیا جا چکا ہے۔ اے ایف پی نے اپنی رپورٹ میں اس بات کا امکان ظاہر کیا ہے کہ امریکی مطالبہ نہ ماننے کی صورت میں ایران مشرق وسطی میں تعینات امریکی فوجیوں کو نشانہ بنانے اور تیل کی تجارت کے حوالے سے اہم تجارتی گزرگاہ آبنائے ہرمز کو بند کر سکتا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، سیاحتی مقام پر آسمانی بجلی گرنے سے ماں بیٹی جاں بحق
-
ہیلری کلنٹن کا یوکرین جنگ ختم کرانے پر ٹرمپ کو نوبیل امن انعام کیلئے نامزد کرنے کا اعلان
-
ٹرمپ نے شکست نہیں کھائی مگر پیوٹن بازی لے گئے ، سابق امریکی مشیرِ
-
چین میرے دورِصدارت میں تائیوان پرحملہ نہیں کریگا، ٹرمپ
-
امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ کا جوبائیڈن کے بیٹے کو ایک ارب ڈالر ہرجانے کا نوٹس
-
غزہ میں انسانیت کا امتحان لیا جا رہا ہے، طیب اردوان
-
امریکی اضافی ٹیرف کے خطرے کے پیش نظر مودی کی گیدڑ بھبکی
-
روسی صدر سے ملاقات پر ٹرمپ کا طاقت کا اظہار یا واقعی صرف استقبال سوشل میڈیا پر بحث جاری
-
میلانیا کا پیوٹن کو یوکرین اورروس میں بچوں کی حالتِ زارسے متعلق خط
-
بھارت اورچین کے درمیان 5 سال بعد سرحدی تجارت بحالی پرپیش رفت
-
مودی حکومت نے فوجی افسران کو گیم شو میں شامل کر کے ادارے کے وقار کو مجروح کردیا
-
شارجہ فٹبال کلب اور جنرل ٹیک کا اسٹریٹیجک شراکت داری کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.