
امریکہ کی طرف سے ایران کے جوہری مقامات پر بمباری ایک "خطرناک موڑ" کی نشاندہی کرتی ہے ، انتونیو گوتریس
پیر 23 جون 2025 01:50
(جاری ہے)
سفارت کاروں کا کہنا ہے کہ تینوں ممالک نے مسودے کے متن کو پیش کیا ہے ، لیکن آج اس پر ووٹنگ ہوگی یا نہیں، یہ دیکھنا باقی ہے۔
اپنے ریمارکس میں سیکرٹری جنرل نے سفارت کاری پر زور دیتے ہوئے کہا کہ شہریوں کو تحفظ فراہم کیا جانا چاہیے اور یہ کہ محفوظ میری ٹائم نیویگیشن کی ضمانت ہونی چاہیے۔انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں ایک قابل اعتماد، جامع اور قابل تصدیق حل کی ضرورت ہے ۔انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے ڈائریکٹر جنرل رافیل ماریانو گروسی نے کہا کہ اس وقت آئی اے ای اے سمیت کوئی بھی فرد فورڈو میں زیر زمین نقصان کا اندازہ لگانے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکہ کے ساتھ معاہدہ ہوا تو افزدوہ یورینیم بیرون ملک منتقل کردیں گے، حق سے دستبردار نہیں ہوں گے، ایران کا دوٹوک مؤقف
-
حج کے مناسک مکمل کرنے کے بعد 38,206 پاکستانی عازمین حج مدینہ منورہ پہنچ گئے ، پوسٹ حج مرحلہ کاباقاعدہ آغاز
-
مودی کے تیسرے دور حکومت کے پہلے برس نفرت انگیز جرائم میں اضافہ ہوا ہے، رپورٹ
-
شیخ حمدان کا بغیر کسی پروٹوکول دبئی مال کا دورہ
-
اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کے کئی علاقوں میں جبری انخلا کے نئے احکامات جاری
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی میں روانڈا اور کانگو میں تاریخی امن معاہدہ
-
ایران پر دوبارہ حملے کا امکان ہے، امریکی صدر
-
علاقائی کشیدگی کے باعث سعودی عرب کی فضائی حدود روزانہ 1330 پروازوں کی گزرگاہ بن گئی
-
سعودی عرب نے بڑی مقدار میں منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی، چار ملزمان گرفتار
-
غزہ میں خوراک کی تلاش موت کی سزا نہیں بننی چاہیے،گوتریس
-
ہم نے ایران میں ہزاروں سینٹری فیوجز تباہ کر دئیے اسرائیلی فوج کا جنگ سے متعلق حتمی بیان جاری
-
پانچ میں سے ایک افغان بھوک کا شکار ہے، اقوام متحدہ کا انتباہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.