
جون سے ملک بھرمیں مون سون بارشوں کی پیشگوئی
پیر 23 جون 2025 22:25
(جاری ہے)
اسی طرح خیبرپختونخوا کے دیر، سوات، چترال، شانگلہ میں بارشوں کا امکان ہیجبکہ 25 تا 28 جون بلوچستان کے شمال مشرقی اور جنوبی علاقوں اور بالائی اور جنوب مشرقی سندھ میں مون سون کی بارشیں ہوسکتی ہیں۔
مون سون بارشوں کے باعث ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہیجبکہ مری، گلیات، دیر، سوات، کوہستان میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ درپیش ہوگا۔محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون بارشوں اسلام آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور کے نشیبی علاقے زیرآب آنے کا خدشہ ہے جبکہ 26 سے 28 جون کے دوران کراچی اور حیدرآباد میں اربن فلڈنگ کا خطرہ ہوسکتا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون کی بارشوں سے ٹریفک کی روانی متاثر ہونے کا خدشہ ہوگا۔مزید موسم کی خبریں
-
محکمہ موسمیات نے گرمی میں کمی اور بارشوں کی خوش خبری سنادی
-
محکمہ موسمیات کی کل سے 23 جون تک پری مون سون بارشوں کی پیشگوئی
-
13 تا 16جون ملک کے بالاء اور وسطی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
-
لاہور میں 18سال بعد گرم ترین دن، پارہ ریکارڈ ساز بلند
-
عید کے تینوں روز لاہورمیں شدید گرمی پڑے گی، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
-
ملک بھر میں موسلادھار بارش، آندھی ،ژالہ باری کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا
-
ملک میں مغربی ہواؤں کی آمد، جمعرات تک شدید بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی
-
خیبر پختونخوا میں موسم خشک اور گرم رہے گا، محکمہ موسمیات
-
خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں رات سے بارش کا امکان
-
بحیرہ عرب میں کم دباؤ کا سسٹم بننے کا امکان، الرٹ جاری
-
پی ڈی ایم اے نے درجہ حرارت میں اضافے ،ہیٹ ویو بارے نیا الرٹ جاری کردیا
-
محکمہ موسمیات کی کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.