
پروفیسر احسن اقبال کو آئیسیسکو کے زیر اہتمام منعقدہ وائس چانسلرز فورم کی جانب سے لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا
منگل 24 جون 2025 01:40
(جاری ہے)
یہ اسلامی دنیا میں تعاون اور تکنیکی ترقی پر مبنی تہذیب کی تشکیل میں ایک فکری رہنما کے طور پر ان کے کردار کو بھی تسلیم کرتا ہے۔
وفاقی وزیرپروفیسر احسن اقبال نے ''اسلامی ممالک میں اعلیٰ تعلیم کا از سر نو تصور'' کے موضوع کے تحت وزارتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مسلم دنیا کے عظیم دانشوروں میں سے ایک علامہ محمد اقبال کی میراث تک اپنے سفر بارے بتایا۔ پروفیسر احسن اقبال نے کہا کہ میرا سفر علامہ اقبال کی تعلیمات اور فلسفے سے بہت متاثر ہوا ہے، خودی، اجتہاد کے لیے ان کی دعوت اور علم اور وقار سے جڑے مستقبل کی تعمیر نے نہ صرف میری ذاتی شناخت بلکہ اس پورے وژن کو تشکیل دیا ہے جسے میں نے پاکستان کے لیے آگے بڑھانے کی کوشش کی ہے۔ اقبال کے کام کو ماضی کی شاعری کے طور پر نہیں بلکہ ہمارے نوجوانوں کے لیے ایک روڈ میپ کے طور پر مسلم دنیا کی صلاحیت کو بیدار کرنے کے لیے ایک تحریک کے طور پر دیکھا جانا چاہیے۔مزید قومی خبریں
-
ڈالر کی قیمت میں دو ہفتے کے بعد روپے کے مقابلے میں کمی
-
18فیصد جی ایس ٹی کے نفاذ کے بعد پیک شدہ دودھ و ملک پاؤڈر کی پیداوار اور فروخت میں 20 فیصد کمی
-
ملک کے بیشتر علاقوں میں آندھی اور طوفان کے ساتھ بارش کا امکان، ایڈوائزری جاری کردی گئی
-
لاہور: ناجائز تعلقات کا شبہ، ملزم نے تیز دھار آلے سے بیٹی اور بہنوئی کو قتل کردیا
-
الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے ،اسلام آ باد پولیس نے مدعی پر جھوٹا مقدمہ درج کر دیا
-
بانی تحریک انصاف کو دنیا کے بڑے بڑے مائنس نہیں کر سکتے،بیرسٹر گوہر
-
دادو، پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی کی لاشیں گھر سے برآمد
-
جو کرپشن کرتا ہے، اللّٰہ تعالیٰ ان کی نسلوں کو تباہ کرے، اعظم سواتی
-
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا جیمز اینڈ جیمالوجیکل انسٹیٹیوٹ آف پاکستان، پشاور آفس کا دورہ
-
گورنر ہائوس میں صوبائی حکومت کیخلاف کوئی سازش نہیں ہو رہی،فیصل کریم کنڈی
-
موسمیاتی تبدیلی اور انسانی ترقی کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے مربوط کوششوں کی ضرورت ہے، مصدق ملک
-
علی امین گنڈاپور نے عمران خان کو مائنس کردیا، علیمہ خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.