کراچی میں موزمبیق کے یومِ آزادی کے موقع پراستقبالیہ تقریب کا انعقاد
جمعرات 26 جون 2025 20:20
(جاری ہے)
شیخ خالد تواب نے دونوں ممالک کے مابین تاریخی تعلقات پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ پاکستانی برآمد کنندگان اور سرمایہ کاروں کو افریقی منڈیوں بالخصوص موزمبیق میں مواقع تلاش کرنے چاہئیں۔
انہوں نے کہا کہ موزمبیق کی حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو ٹیکس چھوٹ، کم قیمت بجلی اور سستی صنعتی زمین جیسی سہولیات فراہم کر رہی ہے۔تقریب کے مہمانِ خصوصی وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ تھے جبکہ دیگر معزز مہمانوں میں صوبائی وزرا ء سعید غنی ،ناصر حسین شاہ، سیکریٹری داخلہ اقبال میمن، سی سی پی او کراچی جاوید عالم اوڈھو، سابق چیئرمین سینیٹ میاں محمد سومرو، سابق گورنر سندھ و وفاقی وزیر داخلہ لیفٹیننٹ جنرل(ر) معین الدین حیدر اور گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی نمائندگی ان کے صاحبزادے زید کامران ٹیسوری نے کی۔اس کے علاوہ تقریب میں عمان، ترکی، جاپان، انڈونیشیا، ایران، قطر اور سری لنکا کے قونصل جنرلز اور کاروباری و سماجی رہنمائوں نے شرکت کی۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب کے دریائوں میں سیلابی صورتحال بہتر، پانی کا بہا ئومعمول پر آگیا
-
شہر قائد میں پولیس مقابلہ، پولیس اہلکار شہید، 2 ڈاکو ہلاک
-
حضرت داتا گنج بخش رحم اللہ علیہ کے عرس کے حوالے سے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے
-
وفاقی وزیر ریلوے سے سینئر وزیر پنجاب کی ملاقات، مشترکہ ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا
-
جعلی نمبر پلیٹس استعمال کرنے والوں کیخلاف گھیراتنگ،سی ٹی او
-
انڈیا میں کامیاب طلباء تحریک پر پاکستان میں پرجوش نعروں سے شہرت پانے والی طالبہ کا بیان آگیا
-
لاوہ، پنجاب حکومت کا کسانوں کیلئے اپنا کھیت، اپنا روزگار قرضہ پروگرام، شفاف قرعہ اندازی کے ذریعے خوش نصیب کسانوں کا انتخاب
-
سات اگست کو سڑکیں بند ہوگی، لاکھوں لوگ گھروں سے نکلیں گے’حافظ نعیم الرحمن
-
بلوچستان قدرتی وسائل، جغرافیائی اہمیت اور معاشی امکانات کے اعتبار سے بے پناہ صلاحیتوں کا حامل صوبہ ہے، وزیر اعلی بلوچستان
-
7 اگست کو سڑکیں بند ہوگی، لاکھوں لوگ گھروں سے نکلیں گے، حافظ نعیم الرحمن
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سےپاکستان ویل چیئر کرکٹ کونسل کے وفد کی ملاقات
-
مبینہ ہراسگی : شہری کا داتا دربار کے ایڈمنسٹریٹر کیخلاف عدالت سے رجوع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.