
اقوام متحدہ کا مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی آباد کاروں کے بڑھتے ہوئے تشدد پر تشویش کا اظہار
پیر 30 جون 2025 12:00
(جاری ہے)
او ایچ سی ایچ آر کے ترجمان نے کہا کہ اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا کہ فلسطینیوں نے اسرائیلی آباد کاروں اور سکیورٹی فورسز پر پتھرائو کیا اورا ن کے خلا ف آتشیں اسلحہ استعمال کیا ۔انہوں نے مزید کہا کہ مغربی کنارے میں مقیم فلسطینی آبادی کے تحفظ کی ذمہ داری کے باوجود اسرائیلی افواج یہودی آبادکاروں کو فلسطینیوں پر حملوں سے روکنے کی کوئی کوشش نہیں کرتیں ۔
ترجمان نے او ایچ سی ایچ آر کی رپورٹس کا حوالہ دیا جس سے پتہ چلتا ہے کہ 7 اکتوبر 2023 سے مغربی کنارے میں اسرائیلی آباد کار اپنے حملوں میں اب تک 14 فلسطینیوں کو قتل کر چکے ہیں جن میں 2 بچے بھی شامل ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
میری کمپنیوں کی تمام سرکاری امداد بند کر دیں،ایلون مسک کا ڈونلڈ ٹرمپ کو دوٹوک جواب
-
ایران کا چینی جی-10 سی لڑاکا طیاروں کی خریداری کا فیصلہ
-
دبئی میں فلائنگ ٹیکسی کی کامیاب آزمائشی پرواز
-
میٹھی سفارتکاری، ابوظبی میں پاکستانی آموں کا رنگا رنگ میلہ
-
امریکا نے اسرائیل کو 51 کروڑ ڈالر کے خطرناک بموں کی کٹس فروخت کردیں
-
ٹرمپ کی ایلون مسک پر کڑی تنقید ،حکومتی معاونت پر انحصار کا الزام
-
ترکیہ،توہین رسالت کی جسارت کے شبہے میں ترک کارٹونسٹ گرفتار
-
آئی اے ای اے کی رپورٹ ہماری ایٹمی سہولیات پر حملے کا بہانہ تھی، ایران
-
ناکہ بندی کے باوجود ایران کی ریکارڈ 70بلین ڈالر تیل کی سالانہ سیل
-
غزہ کی موجودہ صورت حال کی ذمے دار حماس ہے،امریکی محکمہ خارجہ
-
اسرائیل فوجی کارروائیوں پر اربوں ڈالر پھونک چکا، امریکی ادارہ
-
امارات میں بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.