
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی پاکستان میں تعینات سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی سے ملاقات
پیر 30 جون 2025 16:40
(جاری ہے)
انہوں نے ولی عہد محمد بن سلمان کے سعودی عرب کی ترقی اور امت کے لئے قائدانہ اور مثالی کردار ادا کرنے کی سوچ کے حامل ویژن 2035 کو بھی خراج تحسین پیش کیا۔
ملاقات میں سعودی عرب میں مقیم خیبرپختونخوا کے باشندوں کے کردار اور ان کے مسائل پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔گورنر خیبرپختونخوا نے کنگ سلمان ریلیف سنٹر کی جانب سے صوبہ میں امدادی سرگرمیوں کو خراج تحسین پیش کیا۔سعودی عرب کے سفیر نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کے جذبات و احساسات کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ امت مسلمہ کے اتحاد کے لئے پیپلز پارٹی کے شہید بانی ذوالفقار علی بھٹو کے کردار کو اسلامی ممالک قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔انہوں نے سوات سانحہ پر گورنر سے دلی افسوس کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں کے بارے میں سعودی حکومت اور عوام کی جانب سے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔مزید قومی خبریں
-
پاکستانی طلبہ نے منیلا میں مصنوعی ذہانت کے بہترین استعمال پر ایوارڈ حاصل کرلیا
-
دریائے سوات، نہروں، نالوں ،جھیلوں میں عوام ،سیاحوں کے نہا نے، تیراکی ،کشتی رانی پر پابندی عائد
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.