
چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان سے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن پاکستان کے وفد کی ملاقات
منگل 1 جولائی 2025 21:49
(جاری ہے)
سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کے وفد میں صدر بار میاں محمد روف عطا، سینئر نائب صدر ندیم قریشی، نائب صدور اسحاق نتوزئی،رانا غلام سرور،فدابہادر، سیکرٹری جنرل سلمان منصور کے علاوہ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن آزاد کشمیر کے جنرل سیکرٹری مہر بخاری ایڈووکیٹ، صدر سینٹرل بار ایسوسی ایشن مظفرآباد انیس گیلانی،جنرل سیکرٹری سینٹرل بار توفیق احمد چوہدری ایڈووکیٹ ودیگر اراکین بار شامل تھے ۔
چیف جسٹس آزاد کشمیر راجہ سعید اکرم خان نے کہاکہ کوشش ہوتی ہے کہ جو کیس آئے اس کو جلد سے جلد فیصلہ کیاجائے ۔ انہوں نے کہاکہ کشمیر کی تاریخ بہت پرانی ہے ، یہاں کے لوگوں نے اس خطہ کوآزادکروایا ہے ۔کشمیر کا کلچر ایک منفرد حیثیت رکھتا ہے ، کشمیر کے لوگوں نے زندگی کے ہر شعبہ میں کارہائے نمایاں سرانجام دیے ہیں ۔ا نہوں نے وکلا پر مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے پر زور دیا۔مزید کشمیر کی خبریں
-
جنوری 1989 سے اب تک 96 ہزار 453 کشمیری شہید ہو گئے
-
پاکستان کشمیرکی آزادی کے لیے ہر فورم پر بھر پور انداز میں لڑ رہا ہے،فیصل کریم کنڈی
-
عمران خان نے 2021 کے الیکشن میں ہمارے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا،راجہ محمد فاروق حیدر خان
-
وزیراطلاعات کا ملکی وغیرملکی میڈیا کیساتھ ایل او سی کا دورہ، بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب
-
بلاول بھٹو زرداری بہت جلد کم عمر ترین وزیراعظم بنیں گے اور عوام کے تمام تر مسائل حل کرکے دم لیں گے، فیصل کریم کنڈی کا دعویٰ
-
کارگل میں 5.2 شدت کا زلزلہ، کشمیر میں بھی جھٹکے محسوس کیے گئے
-
فلسطین اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانیت کے خلاف جرائم کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرنا ہو گا، بھارت تنازعہ کشمیر کے حل کےلئے بامعنی اور نتیجہ خیز مذاکرات کرے، وزیراعظم محمد شہباز شریف ..
-
حق خود ارادیت کے حصول کےلیے کشمیریوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، جموں و کشمیر کا تنازعہ پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم ستون ہے اور رہے گا، وزیراعظم محمد شہبازشریف
-
وزیراعظم شہبازشریف کی آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی آمد، پولیس دستے کی سلامی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف ایک روزہ دورہ آزاد جموں و کشمیرپرمظفرآباد پہنچ گئے
-
جلد آزاد جموں وکشمیر میں بھی وزیراعظم یوتھ پروگرام شروع کر رہے ہیں،رانا مشہود
-
وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی نے مظفرآباد میں علاقائی دفتر کا افتتاح کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.