
علماکرام محرم الحرام میں امن و امان کی صورتحال کو برقراررکھنے میں اپنا بھر پور کردار ادا کریں، گورنر پنجاب
منگل 1 جولائی 2025 20:30
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اہل بیعت سے محبت ہر مسلمان کے ایمان کا حصہ ہے۔ گورنر پنجاب نے کہا کہ کربلا میں حق اور باطل کا مقابلہ ہوا اور ابدی فتح حضرت امام حسین کو حاصل ہوئی۔
انہوں نے کہا کہ اسلام ہمیں بھائی چارے اور امن کا درس دیتا ہے۔ گورنر پنجاب نے علما کرام پر زور دیا کہ وہ محرم الحرام میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے میں اپنا کلیدی کردار ادا کریں۔گورنر پنجاب نے مزید کہا کہ آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی سے اقوام عالم میں پاکستان کے وقار اور عزت میں اضافہ ہوا۔انہوں نے کہا کہ بھارت کے خلاف معرکہ حق میں سپہ سالار کی قیادت میں پاک فوج کی کامیابی پاکستان کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔اس موقع پرعلما کرام نے کہا کہ ملک میں بسنے والے تمام مذاہب ومسالک سے تعلق رکھنے والے محب وطن پاکستانی ہیں۔ وفد میں چیئرمین کل مسالک علما بورڈ مولانا محمد عاصم مخدوم، علامہ ڈاکٹر بدر منیر،آغا صغیر عباس ورک، کامران پرویز،سید محمود غزنوی ، علامہ غلام عباس شیرازی، قاسم علی قاسمی، علامہ قاری خالد محمود،علامہ محمد یوسف جوہری، علامہ محمد یوسف اعوان سمیت دیگر شامل تھے ۔ اس موقع پر ملک میں امن و امان کے قیام اور شہدا کے درجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی۔مزید قومی خبریں
-
مادملت محترمہ فاطمہ جناحؒ کی 58ویں برسی 9جولائی کو منائی جائے گی
-
کیپٹن کرنل شیر خان شہید کا26واں یوم شہادت 5جولائی کو منایا جائے گا
-
پی آر آئی سکیم میں ایکسچینج کمپنیاں بھی شامل، ترسیلات زر میں 100فیصد اضافہ متوقع
-
بجلی یونٹ پر 7 روپے کمی کا ریلیف ختم ہوگیا
-
سندھ حکومت نے 2 روز کی عام تعطیل کا اعلان کردیا
-
پی آئی ٹی بی کے وضع کردہ ’’مریم کی دستک ‘‘ منصوبے کے ذریعے سرکاری خدمات کے حصول میں نمایاں اضافہ ہوا ہے،فیصل یوسف
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ایرانی سفارتخانہ کادورہ، اسرائیلی جارحیت کی مذمت
-
بغیرلائسنس ادویات کی فروخت اور ممنوعہ ادویات کی فروخت کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو مجموعی طور پر 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی
-
وزیراعلیٰ کی خوشنودی کیلئے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کیخلاف یکطرفہ اقدامات اٹھائے گئے : مسرت چیمہ
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پرخانیوال میں محرم الحرام پر مثالی انتظامات کئے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر
-
دین اسلام کے اسلامی سال کی ابتدا بھی قربانی سے ہے اور اختتام بھی قربانی سے،ثروت اعجاز قادری
-
چوہدری شجاعت حسین،چوہدری سالک حسین،طارق حسن و دیگر قائدین کا کراچی آمد پر بھرپور استقبال کیاجائے گا،ق لیگ کراچی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.