
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی نوید اصغر چوہدری سے ملاقات ،چیئرمین واپڈا کی ذمہ داری سنبھالنے پر مبارک باد
بدھ 2 جولائی 2025 22:05
(جاری ہے)
دیامر بھاشا ڈیم ملک کے روشن مستقبل کیلئے انتہائی اہم منصوبہ ہے، ہماری خواہش ہے کہ اس منصوبے کی تعمیر میں کسی قسم کی رکاوٹ پیش نہ ہو۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ نے داریل میں واپڈا کی جانب سے تعمیر کئے جانے والا پاور پروجیکٹ کی تکمیل کے حوالے سے بھی بات کی۔
اس موقع پر وزیر اعلیٰ نے چیئرمین واپڈا کو گلگت بلتستان دورے کی دعوت دی جس کو چیئرمین واپڈا نوید اصغر چوہدری نے قبول کرلی۔چیئرمین واپڈا نوید اصغر چوہدری نے وزیر اعلیٰ کو یقین دلایا کہ متاثرین ڈیم اور واپڈا کے مابین طے پانے والے معاہدے پر تیزس ے عملدرآمد کو یقینی بنائیں گے اور متاثرین دیامر بھاشا ڈیم کے محرومیوں کو دور کریں گے۔مزید اہم خبریں
-
یو این ویمن کے 15 سال: صنفی مساوات میں پیش رفت لیکن منزل ابھی دور
-
سیویل کانفرنس عہد نامہ ترقیاتی مالیات کی طرف اہم قدم، نوید حنیف
-
یو این چیف کی یوکرین پر تابڑتوڑ روسی حملوں کی مذمت
-
سرد موسم کیلئے مشہور گلگت کا علاقہ ملک کا سب سے گرم ترین علاقہ بن گیا
-
کے پی میں رجیم چینج کی کہانی کی طرح ابراہم اکارڈ کی اسٹوری بھی میڈیا پر بنائی گئی
-
خیبرپختونخواہ میں رجیم چینج وفاقی حکومت کا ہدف نہیں، پارٹی میں بھی کوئی بات نہیں ہوئی
-
ملک کا سب سے بڑا ڈیم پانی سے مکمل طور پر بھر گیا
-
پی ٹی آئی میں اگر کوئی عمران خان کو مائنس کرے گا تو وہ خود مائنس ہوجائےگا
-
احتجاجی تحریک کا مقصد عمران خان کی رہائی اور آئین قانون کی حکمرانی قائم کرنا ہے
-
خیبرپختونخواہ میں تحریک عدم اعتماد کا کوئی پلان نہیں لیکن یہ کوشش ہوسکتی ہے
-
شہباز شریف حکومت نے ایک سال میں ملکی قرضوں میں 8 ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ کر دیا
-
27 آئینی ترمیم اور الیکشن 2030 تک لے جانے کی خبریں کائٹ فلائنگ ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.