
پاکستان اور متحدہ عرب امارات کا گورننس اور پبلک سیکٹر انوویشن میں تجربات کے تبادلے کے ذریعے تعاون کو وسعت دینے کا فیصلہ
پیر 7 جولائی 2025 23:43

(جاری ہے)
سفیر فیصل نیاز ترمذی نے متحدہ عرب امارات کی حکومت کی جانب سے پاکستان کے سینئر حکام پر مشتمل وفد کی میزبانی کو بھی سراہا۔
پاکستانی وفد متحدہ عرب امارات کی مختلف وزارتوں اور حکام کے ساتھ 8 اور 9 جولائی کو باہمی تجربہ کے تبادلے کے پروگرام میں شرکت کر رہا ہے جس میں گورننس اور عوامی خدمات کی فراہمی میں جدت پر توجہ دی جائے گی۔ملاقات کے دوران عبداللہ ناصر لوطہ نے یو اے ای کی جانب سے پاکستان کے ساتھ تعاون اور بالخصوص گورننس، پبلک سیکٹر میں مسابقت اور جدت طرازی میں تعاون کے تسلسل کے علاوہ مختلف شعبوں میں پاکستان کی نمایاں صلاحیتوں پر روشنی ڈالی اور متحدہ عرب امارات کی جانب سے مکمل تعاون کی خواہش کا اعادہ بھی کیا۔ انہوں نے ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ کی اہمیت کو اجاگر تاکہ دونوں ممالک کو فائدہ ہو۔سفیر فیصل نیاز ترمذی نے بتایا کہ وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان کی ٹیکس محصولات کی صلاحیت کو بڑھانے کے لیے متحدہ عرب امارات کے کامیاب ٹیکس آٹومیشن سسٹمز سے سیکھنے میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ متحدہ عرب امارات کے ساتھ علم اور تجربے کے تبادلے کے لیے اس موقع سے بھرپور استفادہ کیا جائے۔مزید اہم خبریں
-
بھارت نے ستلج میں مزید پانی چھوڑدیا، انتہائی اونچے سیلاب کا خدشہ
-
صدر مملکت نے اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹیز ترمیمی بل 2025ء کی منظوری دیدی
-
تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان سمیت 12 ارکان کی رکنیت ختم کردی
-
آن لائن جواء اور بیٹنگ ایپ کے فروغ کا الزام؛ رجب بٹ، اقراء کنول، انس علی بھی طلب
-
پنجاب کے کئی شہروں میں بارش‘ ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بادل برسنے کی پیشگوئی
-
پنجاب میں تباہی مچانے والا سیلابی ریلا سندھ میں داخل، پنجند پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب برقرار
-
صرف 1 ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں بڑا اضافہ
-
بلاول بھٹو کا سیلاب سے متاثرہ کسانوں کیلئے زرعی ایمرجنسی اور خصوصی پیکج کا مطالبہ
-
وزارت موسمیاتی تبدیلی آئندہ برس کے مون سون کیلئے ابھی سے تیاری شروع کردے
-
صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت بڑھ کر3 لاکھ 77 ہزار 900 روپے کی بلند سطح پر پہنچ گئی
-
بھارت نے سیلاب کا ڈیٹا بروقت فراہم نہیں کیا، یہ معاملہ عالمی سطح پر آواز اٹھار ہے ہیں
-
ملک کو آئندہ برس چاول، گنا، گندم سمیت زرعی اور غذائی بحرانوں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.