
آئی ایس پی آر سمر کیمپ 2025: زمونگ کور اور اقلیتی برادری کے بچوں کی بھرپور شرکت
قومی جذبے کا شاندار مظاہرہ‘شرکاء نے سمر کیمپ کو پاک فوج کا نوجوان نسل سے عملی رشتہ قرار دیا
جمعرات 10 جولائی 2025 12:40
(جاری ہے)
طلبہ کا کہنا تھا کہ یہ کیمپ نہ صرف سیکھنے کا نادر موقع تھا بلکہ یہ انہیں پاک فوج میں شمولیت کے لیے پہلا قدم محسوس ہوا۔
زمونگ کور اور اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والے بچوں نے ڈی جی آئی ایس پی آر اور پاک فوج کا شکریہ ادا کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ ایسے کیمپ سال میں دو بار منعقد کیے جائیں تاکہ نوجوانوں میں قومی جذبہ مزید بیدار ہو۔ہندو کمیونٹی سے تعلق رکھنے والی طالبہ انمول نے کہا، ’مجھے پاکستان کی اقلیتی برادری کا حصہ ہونے پر فخر ہے۔ سبز ہلالی پرچم میں سفید رنگ ہماری نمائندگی کرتا ہے، جو باعث افتخار ہے۔ایک اور طالبہ دیا وکرم نے کہا، ’سمر کیمپ سے بہت ساری یادیں لے کے جا رہے ہیں، اور ہمیں یہ سیکھنے کو ملا کہ پاکستان کی حفاظت ہم سب کا اولین فریضہ ہے۔عنیزہ انیل نے اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا، ’سمر کیمپ کا حصہ بننا میرے لیے باعث فخر ہے، اور میری پہچان پاکستان ہے۔مسیحی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے موسیٰ جمیل نے کہا، ’عسکری اور سول مقررین نے ہمیں یہ شعور دیا کہ اگر پاکستان ہے تو ہم ہیں۔سکھ کمیونٹی کی طالبہ منپریت کور نے کہا، ’سپورٹس گالا اور پیرا ٹریننگ اسکول کا دورہ ایک یادگار تجربہ تھا جو ہمیشہ یاد رہے گا۔سمر کیمپ 2025 میں اقلیتی برادری اور یتیم بچوں کی شرکت اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان ایک کثیرالثقافتی اور قومی ہم آہنگی پر یقین رکھنے والا ملک ہے جہاں سب کو ساتھ لے کر چلنے کا عزم موجود ہے۔مزید قومی خبریں
-
خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے 4 ارب روپے پی ڈی ایم اے کو جاری
-
تربیلا ڈیم 100 فیصد، منگلاڈیم 91 فیصد بھر گیا
-
ماڈل حمیرا اصغر کی موت کی حتمی میڈیکل رپورٹ میں ہوش اڑادینے والے انکشافات
-
کرپٹو کرنسی کی زیادہ تر ڈیلنگ ہنڈی اور حوالے کے ذریعے ہونے کا انکشاف
-
ندیوں میں انے والے بارش کے پانی میں آبادیوں کو متاثر کیا ہے،ثروت اعجازقادری
-
حافظ نعیم الرحمان کی اپیل پر قطر میں حماس قیادت پر اسرائیلی حملے کیخلاف کراچی تا کشمور احتجاجی مظاہرے
-
وزیراعلی سندھ کی کراچی میں حالیہ بارش سے 4 اموات کی تصدیق
-
بلاول بھٹو زرداری کی سردار امیر بخش بھٹو سے ملاقات،ان کے والد اور سابق وزیراعلی سندھ مرحوم ممتاز علی بھٹو کے انتقال پر تعزیت کی
-
خیبرپختونخوا حکومت نے فیکٹری مزدوروں کی ماہانہ اجرت کم از کم 40 ہزارروپے مقرر کر دی
-
ایف آئی اے کی کارروائی ،غیرقانونی طورپر سفر کرنے والے 56ملزمان گرفتار
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل سے پشاور میں نو تعینات امریکی قونصل جنرل تھومس ایکرٹ کی ملاقات
-
گورنرخیبرپختونخوا نے سپیکر صوبائی اسمبلی کی دعوت پر خیبر پختونخوا اسمبلی کا دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.