
بہاول پورایڈیشنل چیف سیکرٹری ساوتھ پنجاب فواد ہاشم ربانی کا چولستانی یونیورسٹی اف ویٹرنری اینڈ اینیمل سانسزدورہ
جمعرات 10 جولائی 2025 19:00
(جاری ہے)
ایڈیشنل چیف سیکرٹری فواد ہاشم ربانی نے بتایا کہ ضلع بہاولنگر کو مویشیوں کی منہ کھر کی بیماری سے پاک کرنے کےمنصوبےپر 78 کروڑ روپے خرچ کئےجارہے ہیں۔
یہ منصوبہ گوشت کی برآمدات بڑھانے میں سنگ میل ثابت ہوگا۔ فواد ہاشم ربانی کا کہنا تھا کہ گوشت کی گلوبل مارکیٹ سالانہ8 ارب ڈالر ہے جس میں پاکستان کا حصہ نہ ہونےکے برابر ہے جبکہ انڈیا سالانہ اربوں روپے گوشت کی برآمد سے کمارہا ہے۔انہوں نے کہا کہ چولستان یونیورسٹی کو ایک قابل فخر درسگاہ میں تبدیل کیا جائےگا۔یونیورسٹی کو سولرائزیشن پر منتقل کیا جائےگا۔فیکلٹی کی تعداد میں اضافہ اور پانی کا مسلہ بھی حل کیا جائےگا۔وائس چانسلر ڈاکٹر مظہر ایاز نے اس موقع پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ صحرائی جانوروں کی نسلوں پر تحقیق کو فروغ دیا جارہا ہے اور جانوروں کی افزائش نسل کےلئے جینیاتی بہتری کے منصوبوں پر کام جاری ہے۔انہوں نے بتایا کہ چولستان یونیورسٹی دنیا کا پہلا ادارہ ہے جس نے اونٹ کی بیماری ساڑے کی ویکسین ایجاد کرنےکا اعزاز حاصل کیا ہے۔بریفنگ میں مزید بتایا گیا کہ فوڈ سیکیورٹی کے تناظر میں گوشت اور دودھ کی پیداوار بڑھانے پر کام جاری ہے۔مزید قومی خبریں
-
مریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کا دورہ منسوخ کر دیا، تین دہائیوں پرانے تعلقات میں تبدیلی
-
پی آئی اے نے سیالکوٹ سے اپنا فضائی آپریشن لاہور ایئرپورٹ پر منتقل کر دیا
-
سیالکوٹ‘ عمرہ کیلئے سعودی عرب جانے والے مسافر کے پیٹ سے کوکین سے بھرے 40 کیپسول برآمد
-
دل میں اللہ کے خو ف سے انسان برائیوں سے نجات پاسکتا ہے۔ گورنرسندھ
-
منگل اور بدھ کی رات دریائے سندھ میں ممکنہ سیلاب کا خدشہ ہی: وزیراعلی سندھ
-
دریاں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
9 مئی کیسز، اعجازچوہدری کا سزا معطلی کیلئے لاہورہائیکورٹ سے رجوع
-
چوہدری شافع حسین کا گجرات کے سیلاب زدہ علاقوں کا تفصیلی دورہ،سیلاب متاثرین میں امدادی اشیاء تقسیم کیں
-
بھارت نے بین الاقوامی معاہدے کی خلاف ورزی کی جس سے ہمیں نقصان پہنچا‘رانا تنویر حسین
-
لڈن روڈ پر ٹرالر اور کیری ڈبہ میں تصادم، دو افراد جانبحق، 9 شدید زخمی
-
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے ضلع پشاور کی ترقی کے لیے ٹاسک فورس تشکیل دے دی،نوٹیفکیشن جاری
-
سی فوڈ انڈسٹری کیلیے خوشخبری ، پاکستان کو امریکا میں مچھلی برآمدات کی اجازت مل گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.