Live Updates

عمران خان کے صاحبزادے سلیمان ،قاسم اب اردو سیکھ رہے ہیں‘ بلال یاسین

جمعرات 10 جولائی 2025 22:55

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 جولائی2025ء)وزیر ہائوسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ پنجاب بلال یاسین نے کہا ہے کہ عمران خان کے صاحبزادے سلیمان اور قاسم اب اردو سیکھ رہے ہیںاوران کے پاکستان آنے کی تیاریاں جاری ہیں۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ عمران خان کے دونوں بچوں کے ساتھ بیٹی ٹیریان کو بھی خوش آمدید کہتے ہیں،قوم کو گمراہ کرنے والے اب مزید نئی قسطیں لانچ کریں گے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات