
کوشش ہے اپوزیشن کے پی سے سینیٹ کی پانچ سیٹیں جیتے، گورنر خیبر پختونخوا
جمعہ 11 جولائی 2025 21:00
(جاری ہے)
اسلام آباد میں جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ اپوزیشن کے پاس ایک ممبر بھی زیادہ ہوا تو تحریک عدم اعتماد لاسکتے ہیں، ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رہتا ہے ہم یہ سلسلہ نہیں توڑتے، سیاست میں اتحاد بنتے بھی ہیں اور ٹوٹتے بھی رہتے ہیں۔
گورنر کے پی نے کہا کہ مولانافضل الرحمان سے کے پی اور بلوچستان میں دہشتگردی پر بھی گفتگو ہوئی۔ فیصل کریم کنڈی نے کہا تحریک انصاف کے دو چیپٹر ہیں ایک اسلام آباد اور دوسرا کے پی چیپٹر ہے، خیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورتحال ابتر ہے۔اس موقع پر سید خورشید نے کہا کہ مولانا صاحب سے ہمارا پرانا تعلق ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے اسمبلی میں جتنے ارکان ہیں اتنی ہی سیٹیں ہوں گی۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی مریم نواز سیلاب متاثرین کیلئے جلد بڑے ریلیف پیکج اعلان کریں گی، سروے کے لیے 10 ہزار سرکاری ملازمین تعینات کر دیے گئے ہیں، عظمی بخاری
-
پاکستا پیپلز پارٹی کا آٹا اور سبزیاں مہنگی بیچنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کا مطالبہ
-
سپریم کورٹ کا سٴْپرٹیکس کیس میں تمام عدالتی فیصلوں کا مختصر خلاصہ جمع کراونے کا حکم
-
پارلیمان صرف قانون سازی ہی نہیں بلکہ مکالمے اور اتفاقِ رائے کا فورم بھی ہے، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا تقریب سے خطاب
-
جاری منصوبوں کو بروقت مکمل کرنے کےلئے فاسٹ ٹریک پر کام جاری ،زیر تعمیر کینسر ہسپتال کی نیو ایمرجنسی بروقت مکمل کرنے کے لئے تمام ضروری اقدامات کئے جائیں ،وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال
-
یومِ دفاع پاکستان قوم کے عزم و حوصلے اور مسلح افواج کی جرأت و بہادری کی علامت ہے، سفیر رضوان سعید شیخ
-
حالیہ سیلاب سے کسان شدید متاثر ہوا ہے ،حکومت کو زرعی ایمرجنسی نافذ کرنی چاہیے ، بلاول بھٹو زرداری
-
ْوزیراعلیٰ پنجاب کی سیلابی صورتحال کی مانیٹرنگ، جلالپور سے انخلاء آپریشن کی ورچوئل نگرانی
-
پارلیمان کے دروازے تمام جامعات کے محققین اور طلبا کیلئے کھلے ہیں، سپیکرقومی اسمبلی
-
بلند لہروں کے باعث سمندر پانی نہیں لے رہا، بارش میں نکاسی چیلنج ہوگی، میئرکراچی
-
نوشہرو فیروز،وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا نوشہرو فیرو حادثہ پر دکھ کا اظہار اور لواحقین سے دلی ہمدردی
-
سمندر میں پانی کی سطح بلند ہے، شہر میں تیز بارش ہوئی تو نمٹنا چیلنج ہوگا‘ میئرکراچی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.