
ماحولیاتی اصلاحات میں پاکستان کی پیش رفت قابل ستائش ہے،اقتصادی استحکام کی رفتار حوصلہ افزاء ہے، ماہربنیکی
قرض پروگرام کے تحت پاکستان کی کارکردگی مضبوط ہے،مئی میں ایگزیکٹیو بورڈ کی جانب سے پہلے جائزے کی کامیاب تکمیل ایک اہم سنگ میل تھی، نمائندہ آئی ایم ایف کا تقریب سے خطاب
فیصل علوی
پیر 14 جولائی 2025
14:55

(جاری ہے)
انہوں نے دوراندیش اوردانشمندانہ پالیسی اقدامات کی فوری ضرورت پر زور دیا۔
انہوں نے کہاکہ بڑھتی ہوئی تجارتی کشیدگی اور جغرافیائی تقسیم غیر یقینی صورتحال کو بڑھا رہی ہے۔ عالمی سطح پرکمزور ہوتا ہوا تعاون بھی غیریقینی صورتحال کو بڑھا رہا ہے۔بیرونی چیلنجز بدستور موجود ہیں۔نمائندہ آئی ایم ایف نے پاکستان اور خطے میں بدلتے ہوئے معاشی منظر نامے، اصلاحات، اور ماحولیاتی پالیسیوں پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ مشرق وسطی، شمالی افریقہ اور پاکستان میں معاشی ترقی 2025ء اور اس کے بعد مزید مستحکم ہونے کی توقع ہے تاہم بڑھتی ہوئی تجارتی کشیدگی، جغرافیائی تقسیم اور عالمی سطح پر کمزور تعاون، غیر یقینی صورتحال کو بڑھا رہا ہے اس لئے دور اندیش اور دانشمندانہ پالیسی اقدامات کی فوری ضرورت ہے۔ماحولیاتی اصلاحات کے ضمن میں فراہم کردہ معاونت ناصرف پاکستان کی ماحولیاتی مزاحمت کو مستحکم کرے گی بلکہ سبز سرمایہ کاری کی راہ ہموار کرے گی اور معیشت کو ماحول دوست طرز پر استوار کرنے میں مدد دے گی۔نمائندہ آئی ایم ایف نے کہا کہ ٹیکس نظام کو منصفانہ بنانے، کاروباری ماحول کو بہتر کرنے اور نجی شعبے کی قیادت میں سرمایہ کاری کو فروغ دینے والی اصلاحات پاکستان کی طویل المدتی معاشی پائیداری کیلئے کلیدی حیثیت رکھتی ہیں۔مزید اہم خبریں
-
مریم نواز کشتیوں میں ٹک ٹاک بنانے کی بجائے غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کیخلاف کارروائی کریں
-
کئی دہائیوں بعد سیلاب کی اتنی خطرناک صورتحال کا سامنا کرنا پڑا
-
راوی علاقے کو سیلاب سے محفوظ بنانا، سڑکیں، جھیل بیراج بنانا روڈا کی ذمہ داری تھی
-
پارک ویوبنانے کیلئے ہم نے پچھلی اور موجودہ حکومت سے کوئی مدد نہیں لی
-
بڑے بلڈرز اسٹیبلشمنٹ کی چھتری تلے حکومتوں میں شامل ہو کر سرکاری زمینوں پر قبضے کرتے ہیں
-
حکومتوں نے دریاؤں کی گزرگاہوں پر ہاؤسنگ سوسائیٹیز کو این اوسی جاری کرکے جرم کیا
-
پارک ویو میں میرے والدین کی قبریں ہیں
-
پارک ویو 2006 میں بنی تھی تب اس کا نام ریور ایج تھا اور اس کے مالکان کوئی اور تھے
-
فیلڈ مارشل عاصم منیر کے اقدامات سے پوری دنیا کے سکھوں کا سر فخر سے بلند ہوگیا
-
موسمیاتی تبدیلی تباہی میں بدل چکی، جدید ترین پیشگی وارننگ سسٹم پنجاب میں متعارف کرائیں گے
-
موہلنوال میں معجزہ: ٹرانسجینڈر ڈاکٹر زین خان نے 5 دن کے بچے اور ماں کو سیلاب سے بچا لیا
-
پنجاب کے بعد سکھر گڈو بیراجوں کے مقام پرسیلابی صورتحال برقرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.