
اسرائیل کیخلاف پاکستان کی حمایت کبھی نہیں بھول سکتے‘ایرانی صدرکی محسن نقوی سے گفتگو
پاکستانی پارلیمنٹ نے سب سے پہلے مذمتی قرارداد منظور کی اور ایران کے اپنے دفاع کے جائز حق کی حمایت کی‘محسن نقوی
منگل 15 جولائی 2025 13:37

(جاری ہے)
اس موقع پر ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتے ہیں، جنگ کے دوران پاکستان کی حمایت کو کبھی نہیں بھول سکتے۔
انہوں نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت مسلم ممالک کے درمیان تقسیم اور کمزوری پیدا کرنے کی کوشش کر رہی ہے، اس لیے اسلامی ممالک کے درمیان اتحاد اور ہم آہنگی ناگزیر ہے، اگر مسلم ممالک اسلامی اتحاد کی اہمیت کو سمجھ جائیں تو صہیونی حکومت کے خلاف متحد محاذ قائم کیا جا سکتا ہے۔ایرانی صدر نے پاک ایران دوطرفہ تعلقات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے تعاون کے فروغ کے لیے سفارتی تبادلوں اور تعمیری مکالمے کی اہمیت پر زور دیا۔انہوں نے جنگ کے دوران پاکستان کی مخلصانہ حمایت پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے پاس تعاون کو فروغ دینے کے بے پناہ مواقع موجود ہیں۔اس ملاقات میں ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی، ایرانی صدر کے معاون خصوصی، پاکستان میں ایران کے سفیر اور ایران میں پاکستان کے سفیر بھی موجود تھے۔مزید اہم خبریں
-
غزہ: پانی فراہمی کے منتظر بچوں کی میزائل حملے میں ہلاکت قابل مذمت
-
دنیا کی سمت پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول سے دور، گوتیرش
-
سلامتی کونسل: ہیٹی میں یو این سیاسی مشن کی مدت میں توسیع منظور
-
آن لائن توہین مذہب کے الزامات پر حکومت تحقیقاتی کمیشن بنائے، عدالتی حکم
-
دروز برادری کا تحفظ اور سرحدی سلامتی اولین ترجیح، اسرائیل
-
پنجاب میں فری لانسرز کیلئے انٹرنیشنل سرٹیفکیشن پروگرام، سکولوں میں ایڈ ٹیک، میٹرک پائلٹ پراجیکٹ کا آغاز ہوچکا‘مریم نواز
-
آئی ایم ایف کے اعتراض پر 3 لاکھ میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کا فیصلہ واپس
-
حکومت کی جانب سے چینی کی ایکس مل قیمت 164 روپے مقرر کرنے کے دعوے کے باوجود چینی مزید مہنگی ہو گئی
-
ایل این جی سستی کر دی گئی
-
حکومت نے پی آئی اے کی نجکاری 2 سے 3 ماہ میں مکمل کرنیکا ہدف مقرر کردیا
-
قصور، ہسپتال میں وارڈ بوائے کی 15 سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی
-
وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس (کل) طلب کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.