
پنجاب، اسلام آباد ، خیبر پختونخوا، کشمیر میں اکژ مقامات اور بلوچستان میں کہیں کہیں پر بارش کی توقع
منگل 15 جولائی 2025 23:32
(جاری ہے)
سب سے زیادہ بارش پنجاب: بہاولنگر 86، ساہیوال 44، ڈی جی خان 34، مری 24، لاہور (سٹی 23، ایئر پورٹ 22)، قصور 29، چکوال 24، نور پور تھل 21، فیصل آباد 16، اوکاڑہ 13، بھکر 11، ٹوبہ ٹیک سنگھ،جہلم10، خانیوال 08، منڈی بہائوالدین، حافظ آباد، منگلا 07، جھنگ، اٹک 06، جوہرآباد، سرگودھا 05، شیخوپورہ، سیالکوٹ سٹی، لیہ 04، اسلام آباد (شہر 07، بوکرہ 05، گولڑہ 04، سید پور، ایئرپورٹ )03، ملتان( ایئرپورٹ 05،سٹی04) گوجرانوالہ ، کوٹ ادو02،راولپنڈی(چکلالہ08، کچہری 07، شمس آباد 04، پیرودھائی 01)، سندھ: حیدرآباد (شہر 41، ایئرپورٹ 07)، ٹنڈو جام 07، بدین 04، ٹھٹھہ 01، خیبر پختونخوا: بالاکوٹ، کاکول، کالام 07، ڈی آئی خان (سٹی 05، ایئرپورٹ 04)، مالم جبہ 04، پٹن 02، میرکھانی، چراٹ 01،کشمیر: کوٹلی 05، گڑھی دوپٹہ 03، گلگت بلتستان: چلاس، سکردو میں 01ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
آج ریکارڈ کئے گئے زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت : دالبندین43،تربت اور نوکنڈی میں 42ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات نے انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج (رات)سے 17جولائی کے دوران موسلا دھار/شدیدموسلادھار بارش کے باعث ڈی جی خان، شمال مشرقی/با لا ئی پنجاب، اسلام آباد/راولپنڈی ، شمال مشرقی بلو چستان ،کشمیر ،چترال، دیر، سوات، شانگلہ، مانسہرہ، مری، گلیات، کوہستان،ایبٹ آباد، بونیر، صوابی، نوشہرہ اور مردان کے مقامی /بر ساتی ندی نالوں میں طغیانی کا خطرہ ہے، شدید بارشوں کے باعث خیبرپختونخوا، مری، گلیات، کشمیر اور گلگت بلتستان میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ٹریفک کی آمدورفت متاثر ہونے کا خطرہ ہے۔شدید بارشوں کے باعث گوجرانوالہ، لاہور، سیالکوٹ، سرگودھا، فیصل آباد، ملتان، خا نیوال، سا ہیوال، لو دھراں، مظفر گڑھ، کو ٹ ادو، تو نسہ، را جن پور،بہا ولپور، نوشہرہ ، پشاور، اسلام آباد/راولپنڈی کے نشیبی علا قے زیر آب آنے کا اندیشہ ہے، عوام الناس کو احتیاط کی ہدایت کی ہے، آندھی کے باعث کمزور انفرا سٹرکچر (بجلی کے کھمبے، درخت ، گاڑیوں، سولر پینل وغیرہ)، کھڑی فصلوں کو نقصان کا اندیشہ ہے۔ عوام الناس کو احتیاط کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔
مزید قومی خبریں
-
2لاکھ روپے بینک میں جمع کروانے پر ٹیکس کٹوتی نہیں ہو گی،ایف بی آر
-
~ نوجوانوں کے لیے 200 ارب روپے کے اسکلڈ لیبر فنڈ کے قیام کا اعلان
-
ایف بی آر قوانین کے خلاف آل پاکستان انجمن تاجران کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
جن جماعتوں کے پاس بیچنے کیلئے کچھ نہیں وہ صرف تنقید کرتی ہیں‘ شرجیل میمن
-
پیرا جیسا شاندار ادارے کے قیام سے عام آدمی کو ریلیف ملے گا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف
-
تعلیم کے ساتھ ہنر وقت کی اہم ترین ضرورت ہے‘ مریم نواز
-
تھر کوئلہ 30 لاکھ گھروں کو روشن کر رہا ہے،سید ناصر حسین شاہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا ویژن ڈرگ فری پنجاب ، 5 ملزمان گرفتار، 9 کلو سے زائد چرس برآمد
-
امیگریشن کے نظام کو موثر اور شفاف بنانے کے لیے حکومت نے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے ہیں، سینیٹر طلال چوہدری
-
مریم نواز کیخلاف نامناسب زبان استعمال کرنیوالا شہری رہا
-
میرے خیال میں 90 دن میں کوئی تحریک چلنے والی نہیں‘ گورنر پنجاب
-
وزیراعلیٰ سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.