ا*صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان علی اصغر سیال کا نصیر آباد کا دورہ

منگل 15 جولائی 2025 21:10

ئ*کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 جولائی2025ء) صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان علی اصغر سیال نے نصیر آباد کا دورہ کیا اور گذشتہ دنوں ٹریفک حادثے میں وفات پانے والے ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر سوراب محمد اکبر کے گھر گئے اور لواحقین سے تعزیت کی۔

(جاری ہے)

انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر و جمیل دے۔ صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان نے لواحقین کو چیف الیکشن کمشنر آف پاکستان اور سیکرٹری الیکشن کمیشن کے تعزیتی پیغامات پہنچانے اور کہا کہ محکمہ دکھ کی اس گھڑی میں ان کے ساتھ ہی