
بانی پی ٹی آئی کے نام پر ووٹ ملے تھے، پارٹی کیخلاف کوئی سودے بازی نہیں کروں گا، جمشید دستی
درخواست دہندگان کو الیکشن کمیشن نے وہ ریلیف بھی دے دیا جو انہوں نے مانگا بھی نہیں تھا، گفتگو
بدھ 16 جولائی 2025 19:48

(جاری ہے)
نااہلی کے معاملے پر جمشید دستی نے بتایا کہ پارٹی سے مشاورت کیلیے اسلام آباد جارہا ہوں، اس کے بعد اپیل کا فیصلہ کروں گا، مجھے معلوم تھا کہ الیکشن کمیشن کا ممکنہ فیصلہ کیا ہوگا۔جمشید دستی نے کہا کہ درخواست دہندگان کو الیکشن کمیشن نے وہ ریلیف بھی دے دیا جو انہوں نے مانگا بھی نہیں تھا۔انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کو کوئی چیز نہیں مل رہی تھی، اس لیے 2 ماہ سے فیصلہ محفوظ رہا۔یاد رہے کہ گزشتہ روز الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو نااہل قرار دے دیا تھا۔
مزید اہم خبریں
-
پاکستان نے امریکی کمپنیوں کے ساتھ 500 ملین ڈالر کے سرمایہ کاری معاہدے پر دستخط کیے
-
دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑدیا گیا، بھارت کی وارننگ، ہنگامی الرٹ جاری
-
کراچی گارمنٹس فیکٹری آتشزدگی؛ آگ نے مزید 2 فیکٹریوں کو لپیٹ میں لے لیا، دیگر میں کام بند
-
کراچی کی گارمنٹس فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی؛ 3 منزلہ عمارت گرگئی‘ متعدد افراد زخمی
-
یوکرین پر روسی حملوں کی گوتیرش کیطرف سے کڑی مذمت
-
افغانستان: عالمی برادری تعمیرنو میں زلزلہ متاثرین کی بھرپور مدد کرے
-
کراچی، باتھ آئی لینڈ میں اوگرا ڈائریکٹر کو لوٹ لیا گیا
-
بھان سعید آباد کے قریب دائم شاخ آر ڈی 35 پر بڑا شگاف پڑ گیا
-
امریکا، پاکستانی سفیر رضوان سعید کا ریاست الی نوائے کا دورہ‘کمیونٹی کو سرمایہ کاری کی دعوت
-
پاک بحریہ کی بڑی کامیابی، چین کی مدد سے سمندر کی تہہ میں گیس کے وسیع ذخائر دریافت
-
وفاقی حکومت کا قرض 77 ہزار 888 ارب روپے تک پہنچ گیا
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کیا ہے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.